کلامِ نصر بخطِ مہر۔۔

متلاشی — نومبر 18، 2015 9:24 صبح

میرا ایک تازہ شعر احباب کی نذر
12279164_868360726575175_4433366503535375557_n.jpg
متلاشی — نومبر 18، 2015 9:26 صبح
الف عین مزمل شیخ بسمل ابن سعید ابن رضا نور سعدیہ شیخ محمد اسامہ سَرسَری محمد یعقوب آسی
ظہیراحمدظہیر — نومبر 18، 2015 4:32 شام
بہت ہی خوبصورت نقش گری ہے ۔ اور خط کی تو بات ہی کیا !! سبحان اللہ!!!
اگر برا نہ مانیں تو میری رائے میں پہلا مصرع یوں زیادہ رواں ہوگا : نہ تھا حسن و عشق سے آشنا ، مجھے ساز و سُر کی خبر تھی کیا
متلاشی — نومبر 19، 2015 5:32 صبح
بہت ہی خوبصورت نقش گری ہے ۔ اور خط کی تو بات ہی کیا !! سبحان اللہ!!!
اگر برا نہ مانیں تو میری رائے میں پہلا مصرع یوں زیادہ رواں ہوگا : نہ تھا حسن و عشق سے آشنا ، مجھے ساز و سُر کی خبر تھی کیا
شکریہ جناب :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%90-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A8%D8%AE%D8%B7%D9%90-%D9%85%DB%81%D8%B1%DB%94%DB%94.85961/