نور وجدان — اگست 12، 2018 6:18 صبح
السلام علیکم ...
میر کے کلام کی انگلش یا اردو چاہے ان دو میں سی کسی زبان میں پو، شرح درکار ہے.
Amir Hamza — مارچ 16، 2021 9:13 صبح
السلام علیکم ...
میر کے کلام کی انگلش یا اردو چاہے ان دو میں سی کسی زبان میں پو، شرح درکار ہے.
Amir Hamza — مارچ 16، 2021 9:15 صبح
وعلیکم السلام۔
مجھے pdf میں کیسے ملےگا۔
برائے مہربانی مجھے بتا ایں
سید ذیشان — مارچ 16، 2021 10:00 صبح
انگریزی شرح۔ یہ نوٹ فرمائیں کہ یہ مکمل نہیں ہے۔
A Garden of Kashmir: the Ghazals of Mir Muhammad Taqi Mir
چھ دواوین کی تشریح کوئی دیوانہ ہی کر سکتا ہے ؛)
Amir Hamza — مارچ 16، 2021 6:07 شام
مجھے اردو میں چا ہئے
منہاج علی — مارچ 28، 2021 9:47 صبح
شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کی شعرِ شور انگیز چار جلدوں میں ہے۔
ریختہ پر یہ چاروں جلدیں موجود ہیں۔