گئے وقتوں کی قبروں کو

آبی ٹوکول — فروری 17، 2018 4:51 شام
السلام علیکم! نظم کا ایک شعر ہے پتہ چل سکتا ہے کہ کس کا ھے یا کس کی نظم ھے؟
گئے وقتوں کی قبروں کو
نا کھودیں ہم تو اچھا ھے
؟؟؟؟؟
الف نظامی — فروری 17، 2018 5:59 شام
ملتا جُلتا مضمون اس شعر میں بھی بیان ہے
سلیمؔ آخر گئے وقتوں کی قبریں کھودیے کیوں کر
دل معصوم کو اپنے کھلونے یاد آئیں گے
آبی ٹوکول — فروری 19، 2018 9:36 صبح
بھئی کدھر گئے اکابرین محفل ؟؟؟ کوئی جواب نہیں ملا میں تو بڑی امید سے آیا تھا یہاں پر :(
فرقان احمد — فروری 19، 2018 10:00 صبح
بھئی کدھر گئے اکابرین محفل ؟؟؟ کوئی جواب نہیں ملا میں تو بڑی امید سے آیا تھا یہاں پر :(
تلاش بسیار کے باوجود نتیجہ صفر نکلا ہے، کوئی اور اشارہ دیجیے محترم! ایک ملتی جلتی غزل ملی ہے، جس کا ربط یہ ہے۔
ربط

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D8%A6%DB%92-%D9%88%D9%82%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%82%D8%A8%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88.100189/