ہندوستان

اظہر صابری — اگست 19، 2014 5:08 صبح
ہوا ہے ''ہ ''سے مطمئن اور "ن" سے نوجہ نور کو اسنے
دغا تھا "د "مے تو '' و " بھی کچھ کم نہیں اسمے
سدا "س " کی ادین سے " ت " کبھی تابط نہ کر سکا
"ن" کو ملنے کے بعد لفظ مے کوئی اضافہ نہ کر سکا
ملے یہ حرف تو ایک عجیب سا لفظ ہندوستان بنا
تعجب نہیں کوئی کی یہ شہروں کا گلستاں بنا
الف عین — اگست 19، 2014 7:48 صبح
ہندوستان ح سے تو نہیں ہے، اور نہ اس میں صدا کی ص کا استعمال ہوتا ہے۔
اگر یہ شاعری کی کوشش ہے تو بحر میں نہیں ہے۔
الف عین — اگست 19، 2014 7:49 صبح
ویسے اپنا مکمل تعارف دیں تو بہتر ہے۔ خوش آمدید محفل میں
کاشفی — اگست 19، 2014 8:10 صبح
خوش آمدید اظہر صابری صاحب!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.77072/