یہ نعت چاہیے

ماروا ضیا — جنوری 7، 2013 8:02 شام
رخ مصطفی ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ
نہ ہماری بزم خیال میں نہ دکان آئینہ ساز میں
میں نے کافی ڈھونڈی لیکن مجھے نہ مل سکی۔
بافقیہ — نومبر 6، 2020 4:58 شام
شاید لطف بدایونی کا شعر ہے۔ نعت کا تو ہمیں بھی علم نہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%DB%81-%D9%86%D8%B9%D8%AA-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92.58429/