وقار.. — ستمبر 28، 2016 3:50 شام
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯿﺠﻮ
ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ
ﺩﺳﺘﮏ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺑﮩﺖ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ، ﻣﺪُﮬﺮ ﭼُﭗ ﻣﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﮨﻠﮑﻮﺭﮮ ﻟﯿﺘﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﮐﺴﯽ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ،
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
الف عین — ستمبر 28، 2016 5:06 شام
محبت اس طرح بھیجو
کہ جیسے خواب آتا ہے
جو آتا ہے
تو دروازے پہ
دستک تک نہیں ہوتی
بہت سرشار لمحے کی، مدھُر چُپ میں
کسی ہلکورے لیتی آنکھ کی خاطر
کسی بے تاب سے ملنے،
کوئی بے تاب آتا ہے
بہت خوب اگر آپ کی ہی نظم ہے، تو مزید داد بھی۔ جس کیبو رڈ سے ٹائپ کی تھی، اس کی تصحیح میں نے کر دی ہے۔
وقار.. — ستمبر 28، 2016 5:33 شام
بہت خوب اگر آپ کی ہی نظم ہے، تو مزید داد بھی۔ جس کیبو رڈ سے ٹائپ کی تھی، اس کی تصحیح میں نے کر دی ہے۔[/QUOTE]
میں نے کہیں پڑھی تھی ،
شکریہ بس آنکھ لکھنے میں سستی کر گیا
