حماد علی — مارچ 13، 2017 1:50 شام
محفل میں خوش آمدید!
برادر ابھی تک تو کچھ نہیں چل رہا آپ کچھ چلائییں تو لڑی میں کچھ چلے جس کا کوئ مفہوم بھی ہو آپ غالباً اپنا تعارف پیش نہیں کرنا چاہتے!
مسافرشب — مارچ 13، 2017 2:59 شام
محفل میں خوش آمدید!
برادر ابھی تک تو کچھ نہیں چل رہا آپ کچھ چلائییں تو لڑی میں کچھ چلے جس کا کوئ مفہوم بھی ہو آپ غالباً اپنا تعارف پیش نہیں کرنا چاہتے!
نام بتایا تو پہچان برا مان جائیگی۔
عثمان — مارچ 13، 2017 3:00 شام
نام بتایا تو پہچان برا مان جائیگی۔
اگر آپ اس محفل میں راہ رسم بڑھانے اور سوشل نیٹ ورکنگ میں سنجیدہ ہیں تو اپنے تعارفی دھاگے کو سنجیدہ لینا مفید ثابت ہوگا۔
اے خان — مارچ 13، 2017 3:04 شام
نام بتایا تو پہچان برا مان جائیگی۔
پہچان کون ہے؟
مسافرشب — مارچ 13، 2017 3:14 شام
اے خان — مارچ 13، 2017 3:16 شام
آپ نے مضحکہ خیز کی ریٹنگ کیوں دی.
مسافرشب — مارچ 13، 2017 3:18 شام
آپ نے مضحکہ خیز کی ریٹنگ کیوں دی.
پر مزاح کی دینی تھی نیا ہوں ناں
اے خان — مارچ 13، 2017 3:19 شام
پر مزاح کی دینی تھی نیا ہوں ناں
پرمزاح کردے نا پھر.
مسافرشب — مارچ 13، 2017 3:24 شام
اے خان — مارچ 13، 2017 3:25 شام
محمد تابش صدیقی — مارچ 13، 2017 3:47 شام
خوش آمدید
مسافرشب — مارچ 13، 2017 3:49 شام
عمر سیف — مارچ 13، 2017 6:04 شام
خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 4، 2017 11:22 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
رومانہ چوہدری — اپریل 5، 2017 10:19 شام
خوش آمدید

مسافرشب — اپریل 6، 2017 1:26 شام
خوش آمدید

شکریہ
اے خان — اپریل 6، 2017 4:31 شام
خوش آمدید جناب.