زبیر مرزا — جون 16، 2015 7:23 شام
اکمل زیدی — جون 17، 2015 7:35 صبح
ارے جناب میرا تعلق پاکستان والے پنجاب سے ہے۔

شکریہ
بس یہی تو اردو کی ہمہ ..گیریت ...ہے ...سب سمو لیتی ہے ...
شادی ورود خود را از دست داده
مغل اعظم — جون 17، 2015 4:30 شام
بس یہی تو اردو کی ہمہ ..گیریت ...ہے ...سب سمو لیتی ہے ...
شادی ورود خود را از دست داده
گویا آپ فارسی بھی جانتے ہیں؟ بہت خوب۔
خالد محمود چوہدری — جون 17، 2015 5:26 شام
الف عین — جون 18، 2015 1:55 صبح
خوش آمدید۔ با ادب تو ہم سب ہیں خیر سے۔۔ با ملاحظہ، آپ کچھ پیش کریں تو ملاحظہ کریں۔
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 18، 2015 3:19 صبح
السلام علیکم
میرا اسم گرامی محمد رضوان ہے۔
پیجاب کا رہنے والا ہوں۔
کمپیوٹر سائینس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔
بلاگ اور اس سے متعلقہ مشاغل میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
فورم میں شمولیت اختیار کرنے کا مقصد آپ سب جیسے قابل لوگوں کی محفل کا حصہ بننا ہے۔
مزید باتیں آپ سب سے ہوتی رہیں گی۔
شکریہ
وعلیکم السلام۔
خوش آمدید۔

نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 18، 2015 3:27 صبح
بہت مہربانی کہ ہمیں اس قابل سمجھا۔

فورم میں شمولیت اختیار کرنے کا مقصد آپ سب جیسے قابل لوگوں کی محفل کا حصہ بننا ہے۔
اکمل زیدی — جون 18، 2015 7:31 صبح
گویا آپ فارسی بھی جانتے ہیں؟ بہت خوب۔
میں نے ایک دو بار سگریٹ پینے کی کوشش کی ...دوستوں کی دیکھا دیکھی ...مگر بس الله کا کرم مجھے ہر بار جلتی ہے ربر کی بو آئی جو مجھے بہت ناگوار گزرتی ہے ..تو پھر کوشش نہیں کی ...ایسا ہے کچھ مرے ساتھ جھوٹ بولنے کی کوشش کرتے ہوئے ہوتا ہے ....عجیب سا بھاری پن عود آتا ہے ....مختصر ..یہ کے یہ متاثر کرنے کے لیہ گوگل ٹرانسلٹ سے مدد لی تھی ....اور شاید کامیاب رہا .....لیکن برا مت مانتے ..گا مجھ میں اور بھی بہت چیزیں ہیں متاثر کرنے کی جو میری اپنی ہیں ...

مغل اعظم — جون 18، 2015 10:48 صبح
وعلیکم السلام۔ شکریہ جناب
خوش آمدید۔ با ادب تو ہم سب ہیں خیر سے۔۔ با ملاحظہ، آپ کچھ پیش کریں تو ملاحظہ کریں۔
ابھی کوئی دیوان مرتب نہیں کر پایاورنہ بخوشی پیش کر دیتا۔۔۔

مغل اعظم — جون 18، 2015 10:56 صبح
وعلیکم السلام۔
خوش آمدید۔
بہت شکریہ آپ کا ۔۔
دعا کیجیے میں بھی محفلین کی محفل سے کچھ ادب آداب سیکھ جائوں۔

مغل اعظم — جون 18، 2015 10:58 صبح
میں نے ایک دو بار سگریٹ پینے کی کوشش کی ...دوستوں کی دیکھا دیکھی ...مگر بس الله کا کرم مجھے ہر بار جلتی ہے ربر کی بو آئی جو مجھے بہت ناگوار گزرتی ہے ..تو پھر کوشش نہیں کی ...ایسا ہے کچھ مرے ساتھ جھوٹ بولنے کی کوشش کرتے ہوئے ہوتا ہے ....عجیب سا بھاری پن عود آتا ہے ....مختصر ..یہ کے یہ متاثر کرنے کے لیہ گوگل ٹرانسلٹ سے مدد لی تھی ....اور شاید کامیاب رہا .....لیکن برا مت مانتے ..گا مجھ میں اور بھی بہت چیزیں ہیں متاثر کرنے کی جو میری اپنی ہیں ...
کوئی بات نہیں ، فارسی ہماری قومی زبان نہیں ہے اس لیے کسی مترجم سے مدد لینا کوئی معیوب بات نہیں ہے۔

شزہ مغل — جون 23، 2015 5:27 شام
میں نے ایک دو بار سگریٹ پینے کی کوشش کی ...دوستوں کی دیکھا دیکھی ...مگر بس الله کا کرم مجھے ہر بار جلتی ہے ربر کی بو آئی جو مجھے بہت ناگوار گزرتی ہے ..تو پھر کوشش نہیں کی ...ایسا ہے کچھ مرے ساتھ جھوٹ بولنے کی کوشش کرتے ہوئے ہوتا ہے ....عجیب سا بھاری پن عود آتا ہے ....مختصر ..یہ کے یہ متاثر کرنے کے لیہ گوگل ٹرانسلٹ سے مدد لی تھی ....اور شاید کامیاب رہا .....لیکن برا مت مانتے ..گا مجھ میں اور بھی بہت چیزیں ہیں متاثر کرنے کی جو میری اپنی ہیں ...
مثال کے طور پر ان کے منہ میں دانت۔۔۔
جو کہ ان کے اپنے ہیں۔۔۔
شزہ مغل — جون 23، 2015 5:30 شام
بہت شکریہ آپ کا ۔۔
دعا کیجیے میں بھی محفلین کی محفل سے کچھ ادب آداب سیکھ جائوں۔
نہ سیکھے تو زبردستی سکھا دیا جائے گا۔
مغل اعظم — جون 24، 2015 6:03 صبح
مثال کے طور پر ان کے منہ میں دانت۔۔۔
جو کہ ان کے اپنے ہیں۔۔۔
نہ سیکھے تو زبردستی سکھا دیا جائے گا۔
جی اس کا اندازہ ہے مجھے