آداب

ابدال حسن — اپریل 7، 2017 2:18 شام
ڈیرہ غازیخان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں آنکھ کھولی۔ عمر کی شعوری حدود میں داخل ہوا تو پتہ چلا کہ زندگی کا سفر کتنا کٹھن ہے ۔ دیکھا کہ ہر طرف انسانوں کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے۔ سب کا مقصد سب کو پیچھے چھوڑ دینا ہے۔ لیکن آگے بڑھنے کی اس خواہش کی تکمیل میں انسان بہت کچھ پیچھے چھوڑ جاتا ہے۔ میں جو قدرتی طور پر سست اور کاہل واقع ہوا تھا اب آخر کار ایک ایسی دوڑ میں شامل ہوں جسکا مقصدتو صرف آگے بڑھنا ہے لیکن کسی کو پیچھے چھوڑنا اس مقصد میں شامل نہیں ہے۔تمام معززین محفل کو ابدال حسن کا آداب اور سلامتی کی دعائیں ۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 7، 2017 2:24 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
محمد تابش صدیقی — اپریل 7، 2017 2:26 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
حماد علی — اپریل 7، 2017 2:34 شام
محفل میں خوش آمدید!
اگر گراں نہ گزرے تو اپنی اس دوڑ کا بتائیے جس کا مقصد تو آگے بڑھنا ہے لیکن کسی کو پیچھے چھوڑنا نہیں!
یوسف سلطان — اپریل 7، 2017 2:46 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید۔
کلیم گورمانی — اپریل 7، 2017 2:54 شام
خوش آمدید ابدال حسن صاحب
ظہیر عباس ورک — اپریل 7، 2017 4:31 شام
محفل میں خوش آمدید ابدال بھائی!
ابدال حسن — اپریل 7، 2017 5:11 شام
عبدالقیوم چوہدری, السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
و علیکم السلام
شکریہ محترم چوہدری صاحب
ابدال حسن — اپریل 7، 2017 5:14 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
شکریہ محترم
محمد تابش صدیقی
ابدال حسن — اپریل 7، 2017 5:22 شام
اگر گراں نہ گزرے تو اپنی اس دوڑ کا بتائیے جس کا مقصد تو آگے بڑھنا ہے لیکن کسی کو پیچھے چھوڑنا نہیں![/QUOTE]
شکریہ حماد بھائی
آپ کے سوال کا جواب بھی شاید اسی پیرا گراف میں ہی ہے ۔۔۔!
ابدال حسن — اپریل 7، 2017 5:23 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید۔
شکریہ محترم یوسف سلطان ۔۔۔
ابدال حسن — اپریل 7، 2017 5:26 شام
خوش آمدید ابدال حسن صاحب
شکریہ محترم کلیم گورمانی صاحب
ایک اور شکریہ
گورمانی صاحب کہ
ادب کی اس خوبصورت محفل میں میری راہنمائی فرمائی
ابدال حسن — اپریل 7، 2017 5:28 شام
محفل میں خوش آمدید ابدال بھائی!
شکریہ محترم ظہیر بھائی ۔۔۔
حماد علی — اپریل 7، 2017 9:04 شام
اگر گراں نہ گزرے تو اپنی اس دوڑ کا بتائیے جس کا مقصد تو آگے بڑھنا ہے لیکن کسی کو پیچھے چھوڑنا نہیں!
شکریہ حماد بھائی
آپ کے سوال کا جواب بھی شاید اسی پیرا گراف میں ہی ہے ۔۔۔![/QUOTE]
حضرت ہم اتنے ذہین کہاں ! کہ ان اشاروں کو سمجھ لیں!
جہاں تک اس پیرائے میں جواب ہونے کی بات ہے پھر یا تو آپ کچھ نہیں کرتے:p
یا پھر یقیناً آپ استاد کی مسند پر براجمان ہیں!:whistle:
اب اگر دونوں "تُکے" غلط ہوں تو کچھ کہ نہیں سکتا !
حماد علی — اپریل 7، 2017 9:06 شام
یا پھر تیسرا ممکنہ جواب " اردو محفل" بھی ہو سکتی ہے !
محمد عظیم الدین — اپریل 7، 2017 9:17 شام
خوش آمدید
رومانہ چوہدری — اپریل 8، 2017 2:59 صبح
خوش آمدید:)
انتہا — اپریل 8، 2017 5:20 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 8، 2017 5:28 صبح
خوش آمدید ابدال حسن صاحب!
ابدال حسن — اپریل 8، 2017 8:43 صبح
شکریہ محترم محمد عظیم الدین صاحب
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.95664/