اکمل زیدی — فروری 1، 2016 11:06 صبح
اچھا تو آپ یہاں لوگوں کو خشک کرنے آئے ہیں ۔۔
ہم جو (لفظی) کھاد استعمال کرتے ہیں ...اس سے پودا یا تو جل جاتا ہے یا مزید ہرا بھرا ہوجاتا ہے ....

سارہ خان — فروری 1، 2016 1:10 شام
ہم جو (لفظی) کھاد استعمال کرتے ہیں ...اس سے پودا یا تو جل جاتا ہے یا مزید ہرا بھرا ہوجاتا ہے ....
جاری رکھیئے شغل۔۔۔۔۔

اکمل زیدی — فروری 2، 2016 5:06 صبح
جاری رکھیئے شغل۔۔۔۔۔
نہیں اب کم کردیا .... خیال خاطر احباب چاہیے ہر دم ...انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو .........
اکمل زیدی — اکتوبر 25، 2016 6:11 صبح
جاری رکھیئے شغل۔۔۔۔۔
کیسے رکھیں آپ نے تو آنا چھوڑ دیا ہے . . ..
فہیم ملک جوگی — اکتوبر 31، 2016 2:34 شام
ست بسم اللہ جی آیاں نوں خوش آمدید ‛‛محترم! وڈا وڈا ویلکم مرحبا یا حبیبی ۔سواگتم ۔ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں ،ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو یہاں سیکھنے اور سکھانے کے لئے بہت کچھ ملے گا،اپنی آمد کو مستقل بنائے رکھیں۔اور ہمیں پوری اُمید ہے کے آپ اپنے اعلٰی ذوق سے ہماری اردو محفل کو اور چار چاندلگائیں گے۔بہت نوازش۔ سدا ممتاز و سر بلند رہیں۔اللہ پاک ہمیشہ آپ پہ اپنی رحمت رکھے ۔ ۔آمین ۔
اکمل زیدی — نومبر 1، 2016 10:40 صبح
جی ...بہت بہت شکریہ ... جی میں آتا رہونگا . .

. ذوق تو ہمارا آپ جیسے قا بل لوگوں کی صحبت سے بن ہی گیا ہے ...محفل میں اتنے چاند پہلے سے ہی ہیں ... ہم تو مہتاب محفلیں سے فیض اٹھا رہے ہیں . . ..
