خوش آمدید آمنہ راٹھور
جی بالکل خاص ہے اپنے پیارے تو دنیا میں کہیں نا کہیں بستے ہیں پس آزاد کشمیر میں بھی اک پیاری سی لاڈلی سہیلی رہتی ہے
چوہدری بھائی اب کیسی طبیعت ہے آپ کی۔ امید ہے اب رو بصحت ہوں گے۔
کیا وہ سہیلی اردو محفل میں نہیں آتی
الحمدللہ۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%85%D9%86%DB%81-%D8%B1%D8%A7%D9%B9%DA%BE%D9%88%D8%B1%DB%94.114456/page-2