آہ، میری آمد!

شمشاد — مارچ 24، 2006 8:29 شام
بس اتنی مہربانی کریں اور یہ بتا دیں کہ کتنی دیر سے آنا ٹھیک رہتا ہے؟؟؟
اب اتنی دیر بھی اچھی نہیں کہ دوست احباب کھا پی کر فارغ ہو چکے ہوں اور پھر پہنچیں۔
عتیق الرحمان — مارچ 25، 2006 11:47 صبح
واہ یہ آمد
امانت صاحب ، خوش آمدید !
آپ کی صحت یابی کا سن کر خوشی ہوئی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%DB%81%D8%8C-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%A2%D9%85%D8%AF.1656/page-2