محمد وارث — مئی 21، 2009 5:32 شام
اردو محفل پر خوش آمدید رحمانی صاحب!
اور بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے عربی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے، یقیناً ہم جیسے عربی سے نابلد افراد کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا!
ابن جمال — مئی 21، 2009 7:42 شام
اردو محفل پر خوش آمدید رحمانی صاحب!
اور بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے عربی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے، یقیناً ہم جیسے عربی سے نابلد افراد کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا!
آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
ویسے سیکھنا تومجھے ہے بہت کچھ آپ لوگوں سے
زونی — مئی 21، 2009 7:57 شام
محفل پہ خوش آمدید جمشید صاحب !
فرخ منظور — مئی 22، 2009 8:53 صبح
خوش آمدید ابن جمال صاحب!
محمدصابر — مئی 22، 2009 9:04 صبح
خوش آمدید جمشید صاحب
arifkarim — مئی 22، 2009 11:36 صبح
خؤش آمدید حضور!
مطیع الرحمٰن — مئی 22، 2009 2:37 شام
اھلا و سھلا و مرحبا بک یا اخی الکریم
ابن جمال — مئی 22، 2009 3:38 شام
اھلا و سھلا و مرحبا بک یا اخی الکریم
لاتنس اخوک ابن جمال فی دعائک المستجاب
مطیع الرحمٰن — مئی 22، 2009 4:13 شام
لاتنس اخوک ابن جمال فی دعائک المستجاب
اللہ یبارک فی علمک و عملک یا اخی العزیز
سیدہ شگفتہ — مئی 24، 2009 3:44 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید !
شاہ حسین — مئی 26، 2009 10:53 شام
ابن جمال صاحب اردو محفل میں خوش آمدید ۔
آبی ٹوکول — مئی 30، 2009 1:44 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید جمشید بھائی
تعبیر — جون 4، 2009 8:18 شام
میری طرف سے بھی خوش آمدید
