اداب

كابورا — دسمبر 20، 2010 1:21 شام
شكريه ۔۔۔۔سخنور صاحب خوش رہئے
دوست — دسمبر 20، 2010 2:58 شام
جی آیاں نوں سائیں۔
كابورا — دسمبر 20، 2010 3:12 شام
دوست سائيں آپ كا تو نام يا نيك نيم اتنا پيارا ہے كہ واه۔۔۔۔
اور پهرمٹھا لحجہ ۔۔۔۔۔
بحرحال بهت شكريه سائيں۔
شمشاد — دسمبر 20، 2010 3:18 شام
اجى لعنت بهيجئے بريك پر حكم كريں كيا بتاووں

یہی کہ کرتے کیا ہیں؟ تعلیم؟ اور بھی کچھ جو آپ بتانا نہیں چاہتے، پھر آپ کا انٹرویو کریں گے۔
كابورا — دسمبر 20، 2010 3:28 شام
شمشادجى ہم كو بهى غم روزگار تو كرنا ہى پڑتاہے ورنہ يقين جانيئے دل نہيں كرتا
اور تعليم تو بس يوں سمجھو كہ پيا كا بهيجا ہوا سنديسہ خود ہى پڑھ سكتے ہيں
انٹريو لينا دينا كسى اور وقت پہ ركھتے ہيں ۔۔۔ كيا خيال ھے ؟
الف عین — دسمبر 20، 2010 5:40 شام
خوش آًمدید میری طرف سے بھی۔
كابورا — دسمبر 21، 2010 8:08 صبح
بيحد شكريه جناب ہم
ممنون ومشكورہيں
شمشاد — دسمبر 21، 2010 9:46 صبح
شمشادجى ہم كو بهى غم روزگار تو كرنا ہى پڑتاہے ورنہ يقين جانيئے دل نہيں كرتا
اور تعليم تو بس يوں سمجھو كہ پيا كا بهيجا ہوا سنديسہ خود ہى پڑھ سكتے ہيں
انٹريو لينا دينا كسى اور وقت پہ ركھتے ہيں ۔۔۔ كيا خيال ھے ؟

تو غم روزگار کا ہی تو پوچھ رہا ہوں۔ اگر آپ نہیں بتانا چاہتے تو الگ بات ہے۔
عائشہ عزیز — دسمبر 21، 2010 9:55 صبح
میری طرف سے بھی خوش آمدید:)
كابورا — دسمبر 21، 2010 10:42 صبح
شمشاد صاحب هم لكهتے ہيں ۔۔۔ شوقيہ نہيں ،، بلكہ مزدورى كى طورپر ۔۔۔ عرف عام ميں جس كو صحافى كہتے ہيں۔
عائشہ عزيز ۔۔۔ شكريہ ۔۔نوازش
سدا ابادرہيے
شمشاد — دسمبر 21، 2010 1:00 شام
تو آپ صحافی ہیں۔ فری لانس ہیں یا کسی روز، ہفتہ، ماہ، نامہ سے منسلک ہیں؟
كابورا — دسمبر 21، 2010 1:13 شام
فرى لانس ۔۔۔۔۔۔۔
mfdarvesh — دسمبر 22، 2010 3:45 شام
خوش آمدید، آپ نے اوتارمیں آنکھوں کو منتخب کیا ہے، کابورا سے کوئی تعلق ہے ان کا؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%A8.32502/page-2