ادب کا عاشق

Hassan naqvi — فروری 9، 2015 9:27 صبح
عرض ادب سلام کے بعد اختصار کیساتھ بتاتا چلوں کےاپنے انتہائی طویل اسم مبارک کو کوتاہ کرنے بعد حسن نقوی تجویز کیا .
اپنی ملی زبان سے محبت تو تھی ہی پر دیارغیر میں گزرے شب وروز نے چاہت میں مزید اضافہ کردیا ....
ابھی صحیح طرح اردو ادب سے شناسائی تو نہیں لیکن ادبی لطافتوں کا عاشق بھی ہوں.
خیر آپ دوست احباب سے سیکھنے کا موقعہ اسی فورم میں موجود ایک اردو ادب کے دلدادہ دوست کی وجہ سے ملا ہے تو اسے ضائع کرنا یقینا اپنے عشق سے خیانت کے مترادف ہوگا.
آخری التجاء یہی ہے که اس خاکسر کو اپنی راہنمائی کے شرف سے مشرف فرمادیجئےگا
تلمیذ — فروری 9، 2015 10:03 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، نقوی صاحب۔ آپ کی زبان اور لکھنے کی صلاحیت خوب ہے۔ اپنی تحاریر سے ہمیں سرفراز فرماتے رہیں۔
محمد وارث — فروری 9، 2015 10:11 صبح
خوش آمدید حسن نقوی صاحب
bilal260 — فروری 9، 2015 10:32 صبح
خوش خوش خوش آمدید سر جی@Hassan naqvi
Hassan naqvi — فروری 9، 2015 10:38 صبح
آپ کا بهت شکریه تلمذ صاحب!حوصلہ افزائی کرنے پہ آپکا احسان مند ہوں .
Hassan naqvi — فروری 9، 2015 10:41 صبح
محمد وارث صاحب ، شکریه
Hassan naqvi — فروری 9، 2015 10:42 صبح
بلال صاحب، بهت نوازش آپکی
عبدالقیوم چوہدری — فروری 9، 2015 11:52 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
Hassan naqvi — فروری 9، 2015 11:56 صبح
شکریه چوهدری صاحب
عبدالقیوم چوہدری — فروری 9، 2015 12:02 شام
کس علاقے سے ہیں ؟
Hassan naqvi — فروری 9، 2015 12:53 شام
شهیدوں کےشهر "گجرات"سے
عبدالقیوم چوہدری — فروری 9، 2015 1:25 شام
شهیدوں کےشهر "گجرات"سے
ماشااللہ جی
خیر آپ دوست احباب سے سیکھنے کا موقعہ اسی فورم میں موجود ایک اردو ادب کے دلدادہ دوست کی وجہ سے ملا ہے
اس دلدادہ دوست کا تعارف بھی ہو جاتا
نیرنگ خیال — فروری 11، 2015 12:05 شام
خوش عام دید نقوی صاحب۔ :)
ch farhan hussain — فروری 11، 2015 12:22 شام
خوش آمدید
ch farhan hussain — فروری 11، 2015 12:25 شام
شهیدوں کےشهر "گجرات"سے
پھر تو ڈبل خوش آمدید‎
نظام الدین — فروری 11، 2015 12:30 شام
بہت عمدہ تعارف پیش کیا ہے آپ نے ۔۔۔۔ خوش آمدید
نیرنگ خیال — فروری 11، 2015 12:31 شام
شهیدوں کےشهر "گجرات"سے
کیوں بھٹو خاندان دفن ہوگیا ہے کیا وہاں؟
عبدالقیوم چوہدری — فروری 11، 2015 12:57 شام
کیوں بھٹو خاندان دفن ہوگیا ہے کیا وہاں؟
3 یا 4 نشان حیدر کی وجہ سے !!
الف عین — فروری 12، 2015 3:28 صبح
خوش آمدید محفل میں
Hassan naqvi — فروری 13، 2015 1:40 صبح
بہت عمدہ تعارف پیش کیا ہے آپ نے ۔۔۔۔ خوش آمدید
آپکی محبت کا شکریه
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AF%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%82.80205/