اردو زبان سے محبت

حبیبہ قاری — اپریل 21، 2014 9:36 صبح
ہا ہا کیسا تنگ کیا ہے؟
جبرائیل سنائو
ہاہاہ۔۔۔۔۔۔ہاہاہا
جبرائیل کنگ111 — اپریل 21، 2014 9:39 صبح
خدا کیلئے مجھے تنگ نہ کرو ۔ ورنہ اللہ تعالٰی ہی تم سے پوچھے گا۔
حبیبہ قاری — اپریل 21، 2014 9:40 صبح
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا
جبرائیل کنگ ہاہاہاہا
حبیبہ قاری — اپریل 21، 2014 9:43 صبح
کیسا لگا جبرائیل کنگ
ہاہاہا ہاہاہا
جبرائیل کنگ111 — اپریل 21، 2014 9:44 صبح
آپ کی شفقت وہ شیطان کی چمچی مجھے پھر تنگ کر رہی ہے۔
جبرائیل کنگ111 — اپریل 21، 2014 9:49 صبح
روحانی بابا آپ کا میں کتنا شکر اد ا کروں کہ آپ نے میرا احساس کیا میرا کوئی دوست میرے اکانٹ سے لاگ ان نہیں ہوا۔
پھر پتہ نہیں کون ہے اس نے میرا میل ایڈریس بھی معلوم کر لیا ہے۔
پتہ کون ظالم ہے جو مجھے پتہ نہیں کیوں تنگ کر رہا ہے۔
آپ ہی اس کا پتہ کر یں۔یا مجھے کوئی طریقہ بتائیں کہ میں اسکا آنا بند کر دوں۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 21، 2014 10:25 صبح
یہ بھائی تو شروع میں ہی ہمت ہار بیٹھے۔
تو بےچارے کیا کرتے۔ دست شفقت سر پہ رکھا جاتا ہے یہاں آتے ساتھ ہی سر سے تھوڑا نیچے آن پڑا ہے۔ ;)
ناعمہ عزیز — اپریل 21، 2014 1:28 شام
ہا ہا کیسا تنگ کیا ہے؟
جبرائیل سنائو
ہاہاہ۔۔۔ ۔۔۔ ہاہاہا
ہاہاہاہاہاہا !
ویسے حد ہے محترم ۔ محترمہ
اگر آپ صنف نازک سے تعلق رکھتی ہیں تو باخدا مجھے انتہائی شرمندگی ہے کہ آپ نے عورت روپ کو اس بُرے انداز میں پیش کیا ۔ اور اگر آپ کا تعلق دوسری صنف سے ہے تو یقین مانیے کہ آپ سے کوئی بھی بعید نہیں ہے ، خیر دیکھے لیتے ہیں کہ آپ کی ابتدا یہ ہے تو انتہا کہاں تک پہنچتی ہے !
سوالات تو خیر میں نے آپ سے بہت کیے تھے پر یہاں ایک سوال اور ذہن میں آگیا سوچا جاتے جاتے حسرت نا رہ جائے پوچھتی جاؤں ؟
آپ نے اردو ٹائپنگ جبرائیل سے تو نہیں سیکھی ؟
جو وہ "جائوں"اور آپ "سنائو " ایسے ہی لکھتے ہو ؟
شمشاد — اپریل 21، 2014 2:51 شام
دال میں کچھ کالا تو ضرور ہے۔
عثمان — اپریل 21، 2014 4:18 شام
بھئی ایسے مسئلے تو محفل میں اٹھتے رہتے ہیں۔ لیکن ناعمہ کے تبصروں نے خوب لطف دیا۔ :zabardast1:
ناعمہ عزیز — اپریل 21، 2014 4:34 شام
بھئی ایسے مسئلے تو محفل میں اٹھتے رہتے ہیں۔ لیکن ناعمہ کے تبصروں نے خوب لطف دیا۔ :zabardast1:

آداب عر ض ہے بھیا :p
عثمان — اپریل 21، 2014 4:36 شام
بس اب محفل میں جب بھی کوئی ایسا مسئلہ نمودار ہوگا تو ہم فاتح بھائی کے ساتھ ساتھ تمہیں بھی وہاں ٹیگ کر دیں گے کہ خبر لینے پہنچ جاؤ۔ :):):)
عظیم اللہ قریشی — اپریل 21، 2014 4:57 شام
ناعمہ عزیز بٹیا آپ بہت شریر ہوگئی ہو بس بہت ہوگیا اب ذرا ہاتھ ہولا رکھیں
فاتح — اپریل 21، 2014 5:02 شام
لو بھئی دوستو! خدا کو حاضر ناظر جان کر اپنے دل پر ہاتھ رکھ کے اور یومِ قیامت کو یاد کر کے گواہی دو کہ ان دونوں کے طرز تحریر حتیٰ کہ فونٹ کے انتخاب تک میں کوئی ایک شے بھی مختلف لگ رہی ہے کیا؟
سوائے اس کے کہ ایک پوسٹ میں جمناسٹک سکھانے کی بات ہو رہی ہے اور دوسری میں نستعلیق خطاطی۔۔۔ (جب کہ پوسٹس نسخ میں ہیں :laughing: )
habeeba.png

king.png
آبی ٹوکول — اپریل 21، 2014 5:05 شام
اچھا تو آپ ہیں کنگ 111 اب سوچ رہا ہوں کہ خوش آمدید کہوں یا خدا حافظ یا پھر دونوں ہی نہیں
سید ذیشان — اپریل 21، 2014 5:16 شام
مجھے دلی دکھ ہوا کہ آپ سب لوگ دیکھےپرکھے بغیر ہی دوسرے پر اتنے الزام لگا دیتے ہیں۔
اللہ کی قسم وہی دلوں کے بھید جانتا ہے۔کہ میں ابھی تک اس حبیبہ نا می جو بھی محترمہ ہے ۔ اسکو نہیں جانتا۔براہ کرم کسی بھائی پر الزام لگانے سے پہلے یہ تو سوچ لیا کر و کہ ہو سکتا ہے وہ سچا ہی ہو۔
اصل میں مجھے خود ہی وہ کوئی شرارتی یوزر لگتا ہے مونث ہے یا مذکر یہ بھی میرا رب جانتا ہے۔
آپ مجھ پر جتنے بھی الزام لگائیں۔ میں پھر بھی اردو محفل کیلئے آتا رہوں گا۔ ہوسکتا ہے کہ کسی دن آپ پر میری سچائی عیاں ہوجائے۔
میرے دوستو ۔خدا کیلئے نیٹ ایک دھوکہ ضرور ہے پتہ نہیں چلتا کہ سامنے کون ہے۔لیکن پھر بھی کوئی سچا بھی ہو سکتا ہے۔ بعض کے شبہات ہیں۔ کہ شاید مجھے جانتی ہے۔ بعض میرے قابل احترام بھائیوں نے تو یہاں تک کہ مجھے عر ف حبیبہ لکھ ڈالا۔
تو پیارے بھائیو۔ میں نے ایسی حرکت کاکبھی سوچا بھی نہیں۔
اگر آپ مجھے محفل سے کہیں گے چلے جائو تو میں چلا جائوں گا۔
آئیند ہ میںایک لفظ بھی نہیں لکھا کروں گا۔اگر آپ لوگوں نے کوئی سوال پوچھا تو ضرور جواب دوں گا۔
اور میں ایک جدید طریقہ سے 3 سے 6 ماہ کے اندر خطاطی نستعلیق میں سکھا نے کی کلاس شروع کر رہا ہوں۔
اور یہ میرا یقین ہے کہ انشاء اللہ ایسا سکھانے کی قدرت بھی رکھتا ہوں۔
وہ میں القلم سائٹ پر شروع کر رہا ہوں کوئی بھائی شوقین ہوا تو ادھر بھی کلاس شروع کروں گا۔
اگر کوئی بھائی یہ معاملہ بے نقاب کرنے میں میری مدد کرے تو اسے میرا رب اجر دے گا۔
آج سے میں ایک خاموش تماشائی ہوں۔ لیکن اردو محفل نہیں چھوڑوں گا۔
جس کا دل دکھتا ہے جھوٹے الزام پر اس کی حالت رب ہی جانتا ہے لیکن یہ میرا مقدر مجھے پھر بھی اردو محفل سے پیار ہے۔
درمندوں سے مت پوچھ کہا ں بیٹھ گئے
او تیر ی محفل میں غنیمت جہاں بیٹھ گئے
اردو محفل زندہ آباد

میں تھوڑی دیر کے لئے آپ کی مدد کرنے کے لئے جیمز بانڈ کی ہیٹ پہنتا ہوں۔
اور فوراً ہی اس نتیجے پر پہنچتا ہوں کہ شرارتی یوزر حبیبہ قاری دراصل۔۔۔۔۔
ٹیں ٹیں ٹیں۔۔۔۔
جبرائیل کنگ111 ہی ہے
کیسے بھلا؟
بات یہ ہے کہ دونوں یوزر ہی فانٹ کے استعمال میں بہت مشاق ہیں۔ آپ اور آپ کی ہمزاد کی پوسٹیں ایک ہی فانٹ میں ہیں۔ القلم تاج نستعلیق فانٹ۔
یہ رہا ثبوت:
jibreel.png
ناعمہ عزیز — اپریل 21، 2014 5:17 شام
ناعمہ عزیز بٹیا آپ بہت شریر ہوگئی ہو بس بہت ہوگیا اب ذرا ہاتھ ہولا رکھیں

ٹھیک ہے انکل ۔ پوری کوشش کرتی ہوں ۔ :) :) :)
سید ذیشان — اپریل 21، 2014 5:23 شام
لو بھئی دوستو! خدا کو حاضر ناظر جان کر اپنے دل پر ہاتھ رکھ کے اور یومِ قیامت کو یاد کر کے گواہی دو کہ ان دونوں کے طرز تحریر حتیٰ کہ فونٹ کے انتخاب تک میں کوئی ایک شے بھی مختلف لگ رہی ہے کیا؟
سوائے اس کے کہ ایک پوسٹ میں جمناسٹک سکھانے کی بات ہو رہی ہے اور دوسری میں نستعلیق خطاطی۔۔۔ (جب کہ پوسٹس نسخ میں ہیں :laughing: )
habeeba.png

king.png

آپ نے تو جیمز بانڈ سے پہلے ہی ثبوت فراہم کر دیا۔ ;)
فاتح — اپریل 21، 2014 5:28 شام
آپ نے تو جیمز بانڈ سے پہلے ہی ثبوت فراہم کر دیا۔ ;)
بس جی کبھی غرور نہیں کیا ہاہاہاہا
محمد علم اللہ — اپریل 21، 2014 6:03 شام
خوش آمدید
اور اردو محفل میں جلدی سے ڈیزائننگ کی ایک کلاس لگائیں ہم طلباء حاضر ہو رہے ہیں ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA.73570/page-3