اسد رزّاقی

الف عین — ستمبر 19، 2008 7:55 شام
اوہو۔ تو آپ وہ اسد ہیں!!!!
مزید خوش آمدید
پپو — ستمبر 21، 2008 8:24 صبح
خوش آمدیداسد رزاقی صاحب امید ہے آپ کے خیالات و کمالات سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا
فیصل عظیم فیصل — ستمبر 21، 2008 9:17 صبح
اسد بھی ہو رزاقی بھی ہماری خوش نص۔۔۔یبی ہے
ہمیں بھی آپ نے سمجھا کسی قابل سہی اب تو
خوش آمدید
اسد — ستمبر 23، 2008 11:14 شام
آپ تمام احباب کا بہت شکریہ۔
ڈسٹریبیوٹد پروفریڈرز یورپ http://dp.rastko.net کی سائٹ پر "کلیاتِ اکبر الہ آبادی" حصہ اول کی پروف ریڈنگ شروع ہو گئی ہے۔ جو احباب اس کام میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہیں، انہیں بہت خوش آمدید۔
اسد۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D8%AF-%D8%B1%D8%B2%D9%91%D8%A7%D9%82%DB%8C.14879/page-2