افتخار راجہ صاحب

تیشہ — فروری 8، 2006 1:55 شام
:box:
لگتا ہے مجھے آج خبر لینی ہی ہوگی ۔
ماوراء — فروری 8، 2006 3:33 شام
اللہ خیر کرے آج تو۔۔ :p
کس کی خبر لینی ہے۔۔۔ :? :wink:
افتخار راجہ — فروری 8، 2006 6:58 شام
ہاں جی میری خوب خبر لی آپ نے۔ کان پکڑوا کر چھوڑا ہے۔
ابھی میں م س ن پر آن لائین ہونے کی کوشش کررہا ہوں مگر وہ ہے کہ جواب دے گیا ہے۔
اب کیا کروں؟ مجھے تو آپ کی غصہ بھری سرخ سرخ آنکھیں نظر آرہی ہیں۔
ماوراء — فروری 8، 2006 7:28 شام
نہیں۔۔اب ٹھیک ہو گیا ہے۔۔اب ہو جائیں۔۔ :wink:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%81%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%B1-%D8%B1%D8%A7%D8%AC%DB%81-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8.513/page-2