السلامُ علیکم!

عبقری ریڈر — فروری 19، 2014 11:53 صبح
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سب سے پہلے اس فورم کے بارے میں جب میں نے اس فورم کے بارے میں پڑھا تو ایک بات مجھے بہت ہی خوبصورت لگی اور اس بات کو دیکھتے ہوئے اکائونٹ بنایا کہ یہاں پر سب کو فارم کا لحاظ رکھتے ہوئے شخصی آزادی ہے اس کے لیے انتطامیہ کا بہت بہت شکریہ۔
آپکا بھائی عبقری ریڈر @ یہ نام اس لیے کہ عبقری میگزین میرا پسندیدہ میگزین ہے ماہنامہ عبقری ایک بے لوث ادارہ ہے جسکا مقصد امت کی اخلاقی قدروں کو بہتر کرنا، معاشرتی اور دینوی برایٔوں کا احساس اجاگر کرنا، اور امت کی دنیا اور آخرت کے ان گنت مسایٔل کا حل قرآن و سنت اور اہل اللہ کے طریقوں سے کرانا ہے۔
اس فورم پر آنے کا مقصد یہی ہے کہ اللہ کے بندوں تک خیرکا پیغام پہنچایا جا سکے اور تمام احباب کو اللہ جل شانہ سے لینے والا اور اعمال کے ذریعہ سے پلنے، بچنے اور بننے کا یقین کروادیں۔
وسلام
خالد محمود چوہدری — فروری 19، 2014 12:12 شام
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سب سے پہلے اس فورم کے بارے میں جب میں نے اس فورم کے بارے میں پڑھا تو ایک بات مجھے بہت ہی خوبصورت لگی اور اس بات کو دیکھتے ہوئے اکائونٹ بنایا کہ یہاں پر سب کو فارم کا لحاظ رکھتے ہوئے شخصی آزادی ہے اس کے لیے انتطامیہ کا بہت بہت شکریہ۔
عبقری ریڈر نام اس لیے کہ عبقری میگزین میرا پسندیدہ میگزین ہے ماہنامہ عبقری ایک بے لوث ادارہ ہے جسکا مقصد امت کی اخلاقی قدروں کو بہتر کرنا، معاشرتی اور دینوی برایٔوں کا احساس اجاگر کرنا، اور امت کی دنیا اور آخرت کے ان گنت مسایٔل کا حل قرآن و سنت اور اہل اللہ کے طریقوں سے کرانا ہے۔
اس فورم پر آنے کا مقصد یہی ہے کہ اللہ کے بندوں تک خیرکا پیغام پہنچایا جا سکے اور تمام احباب کو اللہ جل شانہ سے لینے والا اور اعمال کے ذریعہ سے پلنے، بچنے اور بننے کا یقین کروادیں۔
وسلام
:welcome::aadab::AOA:
عبقری ریڈر — فروری 19، 2014 12:18 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شمشاد — فروری 19، 2014 1:25 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اپنے نام سے تو مطلع فرمائیں، نیز یہ کہ کیا کرتے ہیں، تعلیم کتنی ہے؟
اپنے متعلق کچھ اور بھی تو بتائیں۔
زیک — فروری 19، 2014 2:09 شام
خوش آمدید
ساقی۔ — فروری 19، 2014 2:15 شام
خوش آمدید عبقری ریڈر
آپ کے آنے سے پہلے ہی آپ کے پسندیدہ میگزین پر موضوع بن چکا ہے۔
یہا ں پڑھ سکتے ہیں
نایاب — فروری 19، 2014 5:23 شام
محترم عبقری ریڈر بھائی بہنا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔۔۔
فارقلیط رحمانی — فروری 19، 2014 5:51 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
:welcome: :aadab:
فارقلیط رحمانی — فروری 19، 2014 5:51 شام
ارے بھئی واضح فرمائیں کہ آپ ہمارے بھائی ہیں یا ہماری بہنا؟
عبد الرحمن — فروری 19، 2014 6:07 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
خوش آمدید عبقری بھائی!
اچھا ہوا عبقری کی نمایندگی کے لیے آپ تشریف لے آئے۔
یہاں پر صورت حال کافی گھمبیر ہو گئی ہے۔
زیک — فروری 19، 2014 6:10 شام
ارے بھئی واضح فرمائیں کہ آپ ہمارے بھائی ہیں یا ہماری بہنا؟
پروفائل میں تو مذکر لکھا ہے۔
قیصرانی — فروری 19، 2014 6:10 شام
محفل پر خوش آمدید
عبقری کا کیا مطلب ہوتا ہے ویسے؟
عبد الرحمن — فروری 19، 2014 6:13 شام
محفل پر خوش آمدید
عبقری کا کیا مطلب ہوتا ہے ویسے؟
عبقری بہت عقل مند، جینیئس کو کہتے ہیں۔
قیصرانی — فروری 19، 2014 6:18 شام
عبقری بہت عقل مند، جینیئس کو کہتے ہیں۔
جزاک اللہ :)
عبد الرحمن — فروری 19، 2014 6:19 شام
کوئی بات نہیں اخانا!
و ایاک!
ابن رضا — فروری 19، 2014 7:09 شام
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — فروری 19، 2014 7:36 شام
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید۔
عبقری ریڈر — فروری 20، 2014 5:17 صبح
ارے بھئی واضح فرمائیں کہ آپ ہمارے بھائی ہیں یا ہماری بہنا؟
آپکے بھائی ہیں جناب
عبقری ریڈر — فروری 20، 2014 5:21 صبح
خوش آمدید عبقری ریڈر
آپ کے آنے سے پہلے ہی آپ کے پسندیدہ میگزین پر موضوع بن چکا ہے۔
یہا ں پڑھ سکتے ہیں
نشان دہی کرنے کا بہت بہت شکریہ
ساقی۔ — فروری 20، 2014 5:22 صبح
آپکے بھائی ہیں جناب

پکی بات ہے نا؟
کہاں سے تعلق ہے؟
کیا کرتے ہیں؟
مخفل کے بارے میں کیسے پتا چلا؟
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.72245/