السلامُ علیکم

زیک — ستمبر 21، 2017 11:33 صبح
خوش آمدید!
پہلے ایمن نامی لڑکی اور اب صدف نامی لڑکا؟ یہ کیا چکر ہے؟
محمد وارث — ستمبر 21، 2017 12:57 شام
خوش آمدید!
پہلے ایمن نامی لڑکی اور اب صدف نامی لڑکا؟ یہ کیا چکر ہے؟
کچھ عرصہ قبل ناظمین کے لیے ایک پروگرام انسٹال تھا یہاں پر انہی چکروں کے سلسلے میں، اب شاید نہیں ہے۔ :)
عبد الرحمٰن — ستمبر 21، 2017 1:07 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عبد الرحمٰن — ستمبر 21، 2017 1:08 شام
کچھ عرصہ قبل ناظمین کے لیے ایک پروگرام انسٹال تھا یہاں پر انہی چکروں کے سلسلے میں، اب شاید نہیں ہے۔ :)
بتاہ دیں اگر پروگرام کام نہیں کر رہا ہم کچھ آئی ڈی بنا لیں نیو حفاظت کے لیے
محمد وارث — ستمبر 21، 2017 1:12 شام
بتاہ دیں اگر پروگرام کام نہیں کر رہا ہم کچھ آئی ڈی بنا لیں نیو حفاظت کے لیے
ناظمین بتائیں گے سر، مجھے تو "سابق" ہوئے بھی کم و بیش ڈیڑھ سال ہو گیا۔ :)
عبد الرحمٰن — ستمبر 21، 2017 1:30 شام
ناظمین بتائیں گے سر، مجھے تو "سابق" ہوئے بھی کم و بیش ڈیڑھ سال ہو گیا۔ :)
تو آپ کیا چاہتے ہیں عہدے کی واپسی یا پھر بلیک میلنگ؟؟
ناظمین تو پہلے ہمارے ۔۔۔ ہیں
محمد وارث — ستمبر 21، 2017 1:32 شام
تو آپ کیا چاہتے ہیں عہدے کی واپسی یا پھر بلیک میلنگ؟؟
ناظمین تو پہلے ہمارے ۔۔۔ ہیں
جی میں سابق ہی میں خوش ہوں اور خدا کا شکر ہے کہ سابق کے ساتھ "نااہل" نہیں لکھا جاتا۔ :)
عبد الرحمٰن — ستمبر 21، 2017 1:35 شام
جی میں سابق ہی میں خوش ہوں اور خدا کا شکر ہے کہ سابق کے ساتھ "نااہل" نہیں لکھا جاتا۔ :)
آُپ ہماری پارٹی میں شامل ہو جائیں اپوزیشن کبھی گھاٹے کا سودہ نہیں کرتی
اے خان — ستمبر 21، 2017 2:27 شام
خوش آمدید جناب
علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 3:35 شام
اردو محفل میں خوش آمدید:)
بہت بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کیلیے
علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 3:48 شام
خوش آمدید!
پہلے ایمن نامی لڑکی اور اب صدف نامی لڑکا؟ یہ کیا چکر ہے؟
بھائی اب دنیا بہت بدل چکی ہے۔۔۔۔۔۔
آپ شاید عمرو عیار اور زنبیل کی کہانیاں پڑھ کر خود کو بھی پرانے زمانے کا سمجھ بیٹھے ہیں۔
آج کل کے زمانے میں جبکہ سارا کام مشینیں کر دیتی ہیں وہاں ناموں کی ادلا بدلی کوئی نئی بات نہیں۔
سمجھے!!!
حسیب — ستمبر 22، 2017 8:01 شام
خوش آمدید!
پہلے ایمن نامی لڑکی اور اب صدف نامی لڑکا؟ یہ کیا چکر ہے؟
صدف لڑکوں کا نام بھی ہوتا ہے اگرچہ بہت کم
Sadaf Hussain
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 1:08 شام
میں بذاتِ خود یہاں نیا نیا شامل ہوا ہوں اور آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ۔
علی دا ملنگ — ستمبر 23، 2017 1:23 شام
صدف لڑکوں کا نام بھی ہوتا ہے اگرچہ بہت کم
Sadaf Hussain
یہ چیز آپ زیک بھائی کو سمجھائیں۔
علی دا ملنگ — ستمبر 23، 2017 1:24 شام
میں بذاتِ خود یہاں نیا نیا شامل ہوا ہوں اور آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ۔
بہت بہت شکریہ بھائی مجھے خوشی ہے کہ آپ سب نے مجھے اس قدر خوش آمدید کہا۔
حماد علی — ستمبر 27، 2017 1:14 شام
وعلیکم السلام!!
خوش آمدید محترم!
علی دا ملنگ — ستمبر 28، 2017 1:44 شام
وعلیکم السلام!!
خوش آمدید محترم!
بہت بہت شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.98340/page-2