الف عین — جون 3، 2015 3:21 صبح
خوش آمدید
مقدس — جون 3، 2015 1:02 شام
ویلکم
سلمان حمید — جون 3، 2015 1:19 شام
وعلیکم السلام۔ محفل میں خوش آمدید

Prof Riffat Mazhar — جون 3، 2015 5:08 شام
معذرت چاہتا ہوں، آپ کا تعارفی مراسلہ بغور نہیں پڑھا تھا۔ میں پہلے ہی’’ نئی بات“ میں آپ کے کالم کا قاری ہوں۔ محفل میں آپ کی شمولیت اہل محفل کے لئے فخر کا باعث ہے۔
کوئی بات نہیں تلمیذ ، کالم پڑھنے کا بہت شکریہ ۔سداخوش رہیں ۔
قرۃالعین اعوان — جون 3، 2015 5:11 شام
خوش آمدید!

Prof Riffat Mazhar — جون 3، 2015 8:25 شام
وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، پروفیسر صاحب۔
آپ یہ کالم ’قلم درازیاں‘ کون سے اخبار میں لکھتے ہیں؟ براہ کرم ایک نمونے سے سرفراز فرمائیے، بلکہ یہاں پر بھی ایک لڑی کھول کر (اخبار میں چھپنے کے بعد) پوسٹ کر دیا کریں۔
لڑی کہاں کھولنی ہے کالمز کے لیے ؟ ۔ میں اس بارے میں لاعلم ہوں ، رہنمائی کیجئے
نکتہ ور — جون 4، 2015 4:36 صبح
یہاں پر صفحے کے سب سے نیچے "نئی لڑی ارسال کریں " پر کلک کر کے کالم کے لیے لڑی کھول سکتی ہیں۔
Prof Riffat Mazhar — جون 9، 2015 6:16 شام
یہاں پر صفحے کے سب سے نیچے "نئی لڑی ارسال کریں " پر کلک کر کے کالم کے لیے لڑی کھول سکتی ہیں۔
یہاں میرے پاس "نئی لڑی ارسال کریں "کی آپشن نہیں آ رہی
نکتہ ور — جون 10، 2015 6:37 صبح
یہاں میرے پاس "نئی لڑی ارسال کریں "کی آپشن نہیں آ رہی
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/آپ-کے-کالم.203/
اس صفحے پر جائیے یہاں آپ کو سب سے نیچے "نئی لڑی ارسال کریں " کا آپشن ملے گا۔اسی صفحے کا ربط پچھلے مراسلے میں شامل کیا تھا۔