السلام علیکم!

اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:27 صبح
شکریہ جناب!
اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:28 صبح
شکریہ جناب!
اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:28 صبح
شکریہ جناب!
اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:30 صبح
محترم اسمٰعیل صاحب محفل اردو میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
محترمہ جناب شکریہ !
اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:31 صبح
محترم اسمٰعیل صاحب بہت بہت خوش آمدید۔ سدا سلامت رہیں۔ محفل ہو یا تنہائی ہم سب کسی نہ کسی درجہ پر بے خبر ہی ہیں سو آپ خود کو اکیلا محسوس نہ کیجئیے گا :)
آپکی دعاؤں سے جناب شکریہ!
اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:36 صبح
وعلیکم السلام اور اردو محفل میں خوش آمدید
بہت بہت شکریہ خلیل صاحب! آپ نے محفل میں میرے لیے پہلے ہی دن مشکل آسان کر دی تھی۔ ان محفل والو ں کو بھی بتا دے کہ تعارف کو شیئر کرنے کا طریقہ آسان بنا دے
اسمٰعیل — اگست 24، 2015 10:53 صبح
اس محفل میں اگر کوئی مضامیں لکھنا ھو۔ یا کوئی شعر شئیر کرنا ھو تو کہا لکھنا ھو گا ؟؟؟ گائیڈ کر دے ۔رورہ
سید ذیشان — اگست 24، 2015 11:27 صبح
اس محفل میں اگر کوئی مضامیں لکھنا ھو۔ یا کوئی شعر شئیر کرنا ھو تو کہا لکھنا ھو گا ؟؟؟ گائیڈ کر دے ۔رورہ

اشعار کے لئے یہ فورم دیکھیں: بزم سخن
مضامین کے لئے یہ فورم مختص ہے: جہان نثر
عبدالقیوم چوہدری — اگست 25، 2015 12:21 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ادب دوست — ستمبر 2، 2015 3:01 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
یوسف سلطان — ستمبر 2، 2015 3:57 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.84139/page-2