السلام علیکم!

سید عاطف علی — اپریل 23، 2016 5:26 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
ہادیہ — اپریل 23، 2016 5:44 شام
السلام علیکم! اردو محفل میں خوش آمدید:)
لاریب مرزا — اپریل 24، 2016 8:04 صبح
غدیر زھرا کی کولیگ ہوں ان سے محفل کی بابت معلوم ہوا
ارے اچھا!! پھر تو ہمیں غدیر زھرا بہنا سے شکوہ رہے گا کہ ہمیں کیوں نہ بتایا محفل کا پتا۔ :)
غدیر زھرا — اپریل 24، 2016 8:12 صبح
ارے اچھا!! پھر تو ہمیں غدیر زھرا بہنا سے شکوہ رہے گا کہ ہمیں کیوں نہ بتایا محفل کا پتا۔ :)
بہنا میرے نین اتنے نشیلے بھی نہیں کہ اس مے خانے کا پتہ ہر کوئی مجھ سے پوچھے :sneaky: اور آپ کی جستجو تو آپ کو یہاں خود ہی کھینچ لائی :) میں پتہ بتاتے ہوئی کچھ یوں بھی کتراتی ہوں کہ محفل والے یہ نہ پوچھ لیں کہ محترمہ دوسروں کو تو خبر کرتی ہیں لیکن آپ خود کہاں ہوتی ہیں ;)
لاریب مرزا — اپریل 24، 2016 8:24 صبح
بہنا میرے نین اتنے نشیلے بھی نہیں
جی بہتر!! نہیں ہوں گے۔ :ROFLMAO:
کہ اس مے خانے کا پتہ ہر کوئی مجھ سے پوچھے :sneaky:
تو ہم نے کب پوچھا تھا؟؟؟ :sneaky:
اور آپ کی جستجو تو آپ کو یہاں خود ہی کھینچ لائی :)
جی یہ تو ہے۔ :):)
میں پتہ بتاتے ہوئی کچھ یوں بھی کتراتی ہوں کہ محفل والے یہ نہ پوچھ لیں کہ محترمہ دوسروں کو تو خبر کرتی ہیں لیکن آپ خود کہاں ہوتی ہیں ;)
:):):):):)
عبداللہ امانت محمدی — اپریل 24، 2016 10:02 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید!​
سید لبید غزنوی — اپریل 24، 2016 12:19 شام
بہت سی نیک خواہشات کے ساتھ خوش آمدید محفل میں ۔۔۔آپ کا آنا ہو مبارک۔۔نہ ہوں آپ کبھی مبتلائے قیامت(دکھ اور غم قیامت سے کم نہیں ہوتے) جب تک رہیں رہیں سلامت
آمین
گلزار خان — اپریل 24، 2016 3:29 شام
خوش آمدید
محمدظہیر — اپریل 24، 2016 4:43 شام
محفل میں خوش آمدید فائزہ الماس صاحبہ :)
ادب دوست — مئی 13، 2016 10:42 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
حمیرا عدنان — مئی 13، 2016 10:44 صبح
خوش آمدید فائزہ
انیس الرحمن — مئی 13، 2016 11:07 صبح
KwULv.png
محمد فہد — مئی 13، 2016 5:29 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.89516/page-2