السلام علیکم

خاموش مُجاہد — اپریل 2، 2008 11:57 شام
السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیرت سے اور ٹھیک ٹھاک ہوں گئے ۔
کیا مجھے کوئی اردو محفل کے قوانین کے بارے میں بتا سکتا ہے ۔
شمشاد — اپریل 3، 2008 4:04 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
قوانین تو آپ پڑھ آئے ہوں گے جب آپ نے رکنیت اختیار کی۔ اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔
اب آپ اپنا تعارف کروا دیں کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
دوست — اپریل 3، 2008 4:13 صبح
جی آیاں نوں۔
کچھ تعارف کروائیے اپنا صاحب۔ قوانین کچھ نہیں‌ بجز کہ آپ اردو لکھیں اور اردو والوں کا سا انداز اپنائیں۔
ظفری — اپریل 3، 2008 4:32 صبح
وعلیکم السلام ۔
محفل پر خوش آمدید ۔
فرخ منظور — اپریل 3، 2008 7:05 صبح
خوش آمدید خاموش مجاہد -
زینب — اپریل 3، 2008 7:17 صبح
خوش آمدید خاموش مجاہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد وارث — اپریل 3، 2008 8:49 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید جناب
بلال — اپریل 3، 2008 1:51 شام
محفل پر خوش آمدید امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
الف عین — اپریل 3، 2008 6:22 شام
خوش آمدید مجاہد۔۔۔ اب تو خاموش نہ رہیں۔۔
قیصرانی — اپریل 3، 2008 8:30 شام
اردو محفل کے قوائد و ضوابط
تعبیر — اپریل 4، 2008 6:01 شام
وعلیکم اسلام اور خوش آمدید
چاند بابو — اپریل 25، 2008 4:37 شام
یہ خاموش مجاہد تو بالکل خاموش ہو گئے کدھر گئے بھائی ابھی تو میں نے آپ کو خوش آمدید کہنا تھا۔
شمشاد — اپریل 25، 2008 8:38 شام
یہ بھی ہو سکتا ہے کسی محاذ پر نکل گئے ہوں۔
تعبیر — اپریل 25، 2008 9:23 شام
اللہ خیر کرے پھر خاموشی ہمیشہ کے لیے بھی ہو سکتی ہے
چاند بابو — اپریل 26، 2008 4:42 شام
اللہ خیر کرے پھر خاموشی ہمیشہ کے لیے بھی ہو سکتی ہے

ارے ایسا نہیں کہتے اللہ کرے ہمارا مجاہد بالکل خیریت سے ہو اور جلد ہی دوبارہ ادھر کا چکر لگائے (آمین)
شمشاد — اپریل 26، 2008 7:50 شام
آجکل محاذ بھی تو کئی قسموں کے ہوتے ہیں، ضروری تو نہیں کہ لڑائی مار کٹائی والا ہی ہو۔
لڑکیوں کے کالج کے سامنے مورچہ بنا کر کھڑے ہونا بھی ایک محاذ ہی ہوتا ہے۔
سیدہ شگفتہ — مئی 4، 2008 1:45 شام
السلام علیکم خاموش مجاھد
خوش آمدید !
سیدہ شگفتہ — مئی 4، 2008 1:46 شام
آجکل محاذ بھی تو کئی قسموں کے ہوتے ہیں، ضروری تو نہیں کہ لڑائی مار کٹائی والا ہی ہو۔
لڑکیوں کے کالج کے سامنے مورچہ بنا کر کھڑے ہونا بھی ایک محاذ ہی ہوتا ہے۔

شمشاد بھائی ، کیا معلوم ان کی شادی ہو گئی ہو !
تفسیر — مئی 14، 2008 5:43 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
شمشاد — مئی 14، 2008 8:49 شام
ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اردو محفل کا رکن بنتے ہی ان کی شادی ہو گئی اور وہ رخصت ہو گئے۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.11488/