محمد قاسم — جنوری 29، 2011 5:38 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق بھی کچھ بتائیں۔
شمشاد بھائی بہت شکریہ،
آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے تعلق ہے،اور روزگار کیلئے پردیس میں زںدگی گزار رہا ہوں
محمد قاسم — جنوری 29، 2011 5:40 شام
شکریہ جناب۔

شمشاد — جنوری 29، 2011 5:46 شام
شمشاد بھائی بہت شکریہ،
آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے تعلق ہے،اور روزگار کیلئے پردیس میں زںدگی گزار رہا ہوں
اردو محفل کے رُکن نوید سیالکوٹی بھی اٹلی میں مقیم ہیں۔ ان کے علاوہ راجہ افتخار صاحب بھی اٹلی میں مقیم ہیں لیکن آجکل وہ محفل میں کم ہی آتے ہیں۔
محمد قاسم — جنوری 29، 2011 5:48 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید جناب
شکریہ عزیزی

میم نون — جنوری 29، 2011 8:22 شام
بہت شکریہ۔
اللہ کا شکر ہے، آپ کا کیا حال ہے؟
آجکل کیا مصروفیات ہیں؟
کچھ خاص نہیں بس وہی ہمیشہ والی

ahsan_gold — جنوری 30، 2011 5:45 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید قاسم صاحب!
اللہ آپ کو ھمارا اور ھمیں آپ کا اچھا دوست بننے کی توفیق دے----
محمد قاسم — جنوری 30، 2011 4:18 شام
اردو محفل میں خوش آمدید قاسم صاحب!
اللہ آپ کو ھمارا اور ھمیں آپ کا اچھا دوست بننے کی توفیق دے----
جناب دعا کرنے کا شکریہ،
میرے بھائی اگلی مرتبہ کراچی کے بارے میں مطلع فرمانا۔
محمد قاسم — جنوری 30، 2011 4:36 شام
کچھ خاص نہیں بس وہی ہمیشہ والی
محترم کیا ہو رہا ہے،کہیں نطر نہیں آ رہے۔
محمد قاسم — جنوری 30، 2011 4:42 شام
اردو محفل کے رُکن نوید سیالکوٹی بھی اٹلی میں مقیم ہیں۔ ان کے علاوہ راجہ افتخار صاحب بھی اٹلی میں مقیم ہیں لیکن آجکل وہ محفل میں کم ہی آتے ہیں۔
شمشاد بھائی نوید سیالکوٹی سے تو ملتے رہتے ہیں، نہایت ہی عمدہ انسان ہیں
میم نون — جنوری 30، 2011 9:04 شام
محترم کیا ہو رہا ہے،کہیں نطر نہیں آ رہے۔
جی طبیعت کچھ ناسازگار ہے

اگلے اختتام ہفتہ کو ملاقات ہو گی۔ انشاءاللہ
شمشاد بھائی نوید سیالکوٹی سے تو ملتے رہتے ہیں، نہایت ہی عمدہ انسان ہیں
وہ کیا کہتے ہیں: خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے

sajjad hyder — فروری 25، 2011 11:07 صبح
جناب۔ااااااااااااااااا