السلام علیکم

الف عین — دسمبر 16، 2011 4:05 شام
خوش آمدید رحمت۔ امید ہے کہ دھیرے دھیرے محفل سمجھ میں آ رہی ہو گی۔
عائشہ عزیز — دسمبر 16، 2011 4:10 شام
اردومحفل پر خوش آمدید!
موجو — دسمبر 16، 2011 4:14 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رحمت اللہ صاحب خوش آمید
چشم ماروشن ان شاء اللہ آپ کو یہاں بہت کچھ پڑھنے، لکھنے اور سیکھنے کو ملے گا اورہم بھی آپ جیسے بھائی کے ساتھ اچھا وقت گزاریں گے۔
زین — دسمبر 16، 2011 4:43 شام
السلام علیکم
خوش آمدید
مغزل — دسمبر 16، 2011 8:47 شام
رحمت لالہ پخیر راغلے ۔۔۔
آپ سے گزارش ہے تفصیل ل ل ل ل ل ل ل۔۔۔ سے اپنا تعارف پیش کریں۔۔
تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں ۔۔ امید ہے آپ بہت کچھ سیکھیں گے بھی اور سکھائیں گے بھی۔۔
مجھے م۔م۔مغل کہتے ۔۔ اور خاصا شریف آدمی ہوں۔۔ یعنی تھانے کچہری کے نام سے بھی نہیں ڈرتا ۔۔
آخر کو مغل جو ہوا ۔۔ نسبی حوالے میں پکّا پٹھا ن ہوں یعنی ہلاکو ’’خان‘‘ کی نسلِ مبارکہ میں سے ۔۔
محمد امین — دسمبر 16، 2011 8:55 شام
السلام علیکم بھیا۔۔۔۔ :) امید ہے ہم ایک دوسرے سے کچھ سیکھ سکیں گے۔۔۔
شمشاد — دسمبر 16، 2011 9:02 شام
رحمت لالہ پخیر راغلے ۔۔۔
آپ سے گزارش ہے تفصیل ل ل ل ل ل ل ل۔۔۔ سے اپنا تعارف پیش کریں۔۔
تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں ۔۔ امید ہے آپ بہت کچھ سیکھیں گے بھی اور سکھائیں گے بھی۔۔
مجھے م۔م۔مغل کہتے ۔۔ اور خاصا شریف آدمی ہوں۔۔ یعنی تھانے کچہری کے نام سے بھی نہیں ڈرتا ۔۔
آخر کو مغل جو ہوا ۔۔ نسبی حوالے میں پکّا پٹھا ن ہوں یعنی ہلاکو ’’خان‘‘ کی نسلِ مبارکہ میں سے ۔۔

واہ جی واہ یعنی ہیں ہلاکو خان کی نسلِ مبارکہ سے اور تھانے کچہری کے نام سے ڈرتے ہیں۔ آپ کو ہلاکو خان کے نام کو بٹہ لگا رہے ہیں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ صرف نام سے ہی ڈرتے ہیں لیکن وہاں آنے جانے سے بالکل نہیں ڈرتے؟
مغزل — دسمبر 16، 2011 9:05 شام
تمغوں والے بابا جی ( شمشاد بھائی ) غور سے پڑھیں۔۔ میں نے کہا کہ ’’ نہیں ڈرتا ‘‘۔۔ لگتا ہے نیند آرہی ہے۔۔ میری طرح آپ کو بھی۔۔ شب بخیر
شمشاد — دسمبر 16، 2011 9:20 شام
او ہو پھر تو غلطی ہو گئی، یعنی کہ ہلاکو خان کے نام کو چار چاند لگا دیئے۔
مغزل — دسمبر 17، 2011 5:23 صبح
او ہو پھر تو غلطی ہو گئی، یعنی کہ ہلاکو خان کے نام کو چار چاند لگا دیئے۔
جی سرکار۔۔ ہاہاہاہا ۔۔ یعنی اسی وی چن چڑھایا اے۔۔ ہہاہاہ ہلاکو دے ناں دا ای سئ۔۔
(خیر واپس لڑی پر آتے ہیں ۔۔ تاکہ رحمت لالہ کہیں سچ مچ تھانے کا چکر نہ لگوادیں۔)
رحمت — دسمبر 17، 2011 10:59 صبح
اردومحفل پر خوش آمدید!
جی بہت شکریہ ویلکم کرنے کا ، امید رکھتا ہوں میں آپ لوگوں سے کچھ سیکھ سکوں
mfdarvesh — دسمبر 17، 2011 4:18 شام
:AOA:
اور خوش آمدید رحمت صاحب
بڑی خوشی ہوئی کہ سوات سے بھی ایک محفلین آگئے ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.49060/page-2