وعلیکم السلام چاچو، شکریہ آپ کا میں ٹھیک ہوں

وہ تو میرے بابا بھی سلادیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کل کیا ہو رہا ہے اور آپ کی پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔ آپ کو کرکٹ پسند ہے نا تو آپ کرکٹ میں بیٹنگ اچھی کرتے ہیں یا بولنگ یا پھر میری طرح صرف فیلڈنگ کرتے ہیں
گڈ بوائے ۔۔ بھئی ہم اپنے شہزادے کے لیے کھلونے ضرور بھیجیں گے ۔ ’’ رسید حاضر است ‘‘



جی بہنا ۔۔ پھر ’’رسید ‘‘ کیوں کہ رسید دینا تہذیب کے استمرار کی علامت ہے ۔۔ میری کوشش ہے کہ اپنی دم توڑتی ہوئی تہذیب کو مقدور بھر بچا سکوں ۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.51308/page-4