بےمروت — جولائی 12، 2012 11:40 صبح
السلام علیکم
محترم الف عین صاحب ۔۔۔استادمحترم مروتآ کب تک خوش آمدید کہے گے۔ ایک دن تو انشاء اللہ بے مروت ہو ہی جائے گے ہمارے ساتھ یہ استادی شاگردی کا رشتہ بھول کہ۔
خیر میرے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں۔ آپ حکم کرےمیں حاضر خدمت ہوں ۔ویسےنایاب بھائی مجھے بہت ہی اچھی طرح جانتے ہیں۔ اور ویسے بھی وہ بشیر بدر بشیر نے کیا خوب کہا ہے
" کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے "
" یہ نئے مزاج کا شہرہے ذرا فاصلے سے ملا کرو "
جزاک اللہ
انتہا — جولائی 13، 2012 7:13 صبح
السلام علیکم
انتہا جی بےمروت کب ہوتا ہے انسان اس کو ذہین میں رکھے۔اسی میں آپ کے سوالوں کے جواب ہیں ۔
جزاک اللہ
بھئی ہم نے جوابوں کے لیے یہ سوال تھوڑی کیے تھے، دل لگی کے لیے کیے تھے، ایسے سوالوں کے جواب کی ضرورت نہیں ہوتی۔
بےمروت — جولائی 13، 2012 8:08 صبح
السلام علیکم
اھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا انتہا جی انتہائی معزرت خواہ ہو۔ میں نے تو اسیلیے صرف ہنٹ دیا تھا
انتہا — جولائی 13، 2012 8:20 صبح
السلام علیکم
اھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا انتہا جی انتہائی معزرت خواہ ہو۔ میں نے تو اسیلیے صرف ہنٹ دیا تھا
بے مروت کبھی معذرت خواہ نہیں ہوتے، ورنہ تو بے مروت ہی کیا ہوئے؟
چھوٹاغالبؔ — جولائی 13، 2012 8:37 صبح
بڑے بے مروت ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والے
کہیں خوش آمدید کہنے کی کوشش نہ کرنا
مگر وہ چھوٹا غالب ہی کیا جو روکے سے جائے
ہم تو خوش آمدید کہیں گے اور ڈنکے کی چوٹ پر کہیں گے
اور ساتھ دوستی کا ہاتھ بھی بڑھائیں گے (بے فکر رہیے یہ ہاتھ ملانے والا واقعی دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے، تکلفاً نہیں)
انتہا — جولائی 13، 2012 8:42 صبح
بڑے بے مروت ہیں یہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ والے
اب اس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کا مطلب بھی سمجھائیے۔ ہم نے تو حسن کا پہلے ہی اشارہ کر دیا تھا؟؟؟؟
چھوٹاغالبؔ — جولائی 13، 2012 9:08 صبح
اب اس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کا مطلب بھی سمجھائیے۔ ہم نے تو حسن کا پہلے ہی اشارہ کر دیا تھا؟؟؟؟
پردے میں رہنے دو

پردہ نہ اٹھاؤ

خرم شہزاد خرم — جولائی 13، 2012 9:08 صبح
السلام علیکم
محترم الف عین صاحب ۔۔۔ استادمحترم مروتآ کب تک خوش آمدید کہے گے۔ ایک دن تو انشاء اللہ بے مروت ہو ہی جائے گے ہمارے ساتھ یہ استادی شاگردی کا رشتہ بھول کہ۔
خیر میرے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں۔ آپ حکم کرےمیں حاضر خدمت ہوں ۔ویسےنایاب بھائی مجھے بہت ہی اچھی طرح جانتے ہیں۔ اور ویسے بھی وہ بشیر بدر بشیر نے کیا خوب کہا ہے
" کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے "
" یہ نئے مزاج کا شہرہے ذرا فاصلے سے ملا کرو "
جزاک اللہ
ہمارے ساتھ تو بے مروتی شروع بھی ہوگی ہے

بےمروت — جولائی 13، 2012 10:11 صبح
السلام علیکم
انتہا جی یہی تو بےمروتی ہے۔ کہبات کوئی بھی نہ ہو اور معزرت کر لو( اور جب بات ہو تو معزرت نہ کی جائے)
بےمروت — جولائی 13، 2012 10:15 صبح
السلام علیکم
غالب جی کون سا ہاتھ بڑھا رہے ہیں دیاں یا بایاں دوستی کے لیے۔ اور بے تکلفی کا ترکہ بھی ساتھ لگا دیا ۔ ہم تو کسی کو روکنے کے حق میں ہےہی نہیں
" جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے گا"
" تم پکاروگےبھی تو کب اس کو ٹھر جانا ہے "
بےمروت — جولائی 13، 2012 10:16 صبح
السلام علیکم
خرم بھائی خوش نصیب سمجھیےخود کو
خرم شہزاد خرم — جولائی 13، 2012 11:06 صبح
السلام علیکم
خرم بھائی خوش نصیب سمجھیےخود کو
جی جی میری تو خوش قسمتی ہی ہے کہ سب سے پہلے میں ہی نشانہ بنا اور مجھے یہ عزاز بھی حاصل ہوا کہ آپ نے مجھے خوش نصیب بھی کہا

عائشہ عزیز — جولائی 13، 2012 1:54 شام
خوش آمدید بھائی !
زبیر مرزا — جولائی 14، 2012 1:30 صبح
خوش آمدید جناب
زبیر مرزا — جولائی 14، 2012 1:32 صبح
خوش آمدید اور براہ کرم آتے ہی بے مروت مت ہو جائیے گا ، کچھ وقت لوگوں کو سنبھلنے کا بھی دینا چاہیے۔
ڈر ہے کہ آپ سے نہ سیکھ بے مروتی آتے ہی

بےمروت — جولائی 14، 2012 4:10 صبح
السلام علیکم
خرم بھائی کم ہی لوگ ایسے ہے جن کے ساتھ میں بے مروت ہو ۔ تو یہاں پہ آپ کانام بھی انہی لوگوں میں شامل ہو گیا۔ ورنہ
" مجھےجاننے والے جانتےہیں "
خیر خوش نصیب تو میں ہو کہ" سراٹھاتے ہی اتنے زیادہ ہاتھ سر پہ پڑے"
شفقت والے
انتہا — جولائی 14، 2012 5:24 صبح
السلام علیکم
انتہا جی یہی تو بےمروتی ہے۔ کہبات کوئی بھی نہ ہو اور معزرت کر لو( اور جب بات ہو تو معزرت نہ کی جائے)
کافی نیا اسٹائل ہے، ہضم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اسی بے مروتی سے۔
انتہا — جولائی 14، 2012 5:24 صبح
پردے میں رہنے دو

پردہ نہ اٹھاؤ
چلیے نہیں اٹھاتے،
خرم شہزاد خرم — جولائی 14، 2012 7:15 صبح
السلام علیکم
خرم بھائی کم ہی لوگ ایسے ہے جن کے ساتھ میں بے مروت ہو ۔ تو یہاں پہ آپ کانام بھی انہی لوگوں میں شامل ہو گیا۔ ورنہ
" مجھےجاننے والے جانتےہیں "
خیر خوش نصیب تو میں ہو کہ" سراٹھاتے ہی اتنے زیادہ ہاتھ سر پہ پڑے"
شفقت والے
چلیں جی پھر ہم آپ کے حلقے میں شامل ہوگے ہیں تو آپ کے جاننے والوں میں بھی شامل ہو جائیں گے جلد ہی اگر آپ چاہیں گے تو
چھوٹاغالبؔ — جولائی 14، 2012 10:27 صبح
السلام علیکم
غالب جی کون سا ہاتھ بڑھا رہے ہیں دیاں یا بایاں دوستی کے لیے۔ اور بے تکلفی کا ترکہ بھی ساتھ لگا دیا ۔ ہم تو کسی کو روکنے کے حق میں ہےہی نہیں
" جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے گا"
" تم پکاروگےبھی تو کب اس کو ٹھر جانا ہے "
ہمارے وسیب میں جب کسی کو احترام سے ملتے ہیں تو دونوں ہاتھوں سے ملتے ہیں
اس لیے دایاں بایاں کی پریشانی میں نہ رہیں
لیکن اس شعر کا موقع یہاں؟
جا کون رہا ہے؟
مجھے بتائیں نا ذرا