السلام علیکم
سید فاران اختر — دسمبر 8، 2012 11:53 صبح
میرا نام سید فاران اختر ہے اور میرا تعلق جھنگ سے ہے - میں جھنگ میں ایک چھوٹا سا سوفٹویئر ہاؤس چلا رہا ہوں۔ اور کچھ ویب سائٹس بھی ہیں میری۔
شمشاد — دسمبر 8، 2012 12:02 شام
فاران صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
سید فاران اختر — دسمبر 8، 2012 12:03 شام
شکریہ شمشاد صاحب
قرۃالعین اعوان — دسمبر 8، 2012 12:08 شام
خوش آمدید بھیا!
عاطف بٹ — دسمبر 8، 2012 12:14 شام
فاران صاحب، محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ کو آپ کی دلچسپی کے موضوعات کے حوالے سے بہت سا مواد بھی ملے گا۔
باباجی — دسمبر 8، 2012 12:16 شام
خوش آمدید سید فاران اختر صاحب
جی آیاں نوں
اھلاً و سھلاً

حسان خان — دسمبر 8، 2012 12:17 شام
خوش آمدید

عمر سیف — دسمبر 8، 2012 12:35 شام
خوش آمدید
محسن وقار علی — دسمبر 8، 2012 12:39 شام
محب علوی — دسمبر 8، 2012 12:49 شام
خوش آمدید فاران اختر صاحب۔
عائشہ عزیز — دسمبر 8، 2012 12:50 شام
خوش آمدید بھائی!
عبدالرزاق قادری — دسمبر 8، 2012 12:52 شام
ناعمہ عزیز — دسمبر 8، 2012 4:34 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

سید فاران اختر — دسمبر 8، 2012 5:34 شام
تمام لوگوں کا شکریہ۔ کیا مجھے کوئی بتائے گا کہ اس فورم کا ایڈمن کون ہے؟
زبیر مرزا — دسمبر 8، 2012 6:06 شام
السلام علیکم
سید فاران اختر صاحب خوش آمدید
انیس الرحمن — دسمبر 8، 2012 8:00 شام
محمد وارث — دسمبر 9، 2012 1:59 شام
خوش آمدید سید فاران اختر صاحب
سیدہ شگفتہ — دسمبر 9، 2012 2:43 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
فلک شیر — دسمبر 9، 2012 2:52 شام
سید صاحب! خوش آمدید.............
الف عین — دسمبر 10، 2012 4:12 صبح
خوش آمدید فاران، اپنی ویب سائٹس کے بارے میں بھی بتائیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57111/