السلام علیکم

دانش ترک — مارچ 1، 2013 7:15 شام
میرا نام دانش حسین ترک ہے میں اردو لکھتے لکھتے یہاں پہنچ آیا ہوں امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا
حسان خان — مارچ 1، 2013 7:17 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید دانش ترک صاحب۔ :)
محمد شعیب — مارچ 1، 2013 7:19 شام
خوش آمدید جناب دانش صاحب! :) :)
شمشاد — مارچ 1، 2013 8:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
قرۃالعین اعوان — مارچ 1، 2013 8:55 شام
خوش آمدید بھیا!
ظفری — مارچ 1، 2013 8:57 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید ۔
محمد وارث — مارچ 2، 2013 5:24 صبح
خوش آمدید دانش صاحب
سید ذیشان — مارچ 2، 2013 6:10 صبح
خوش آمدید دانش صاحب :)
محسن وقار علی — مارچ 2، 2013 6:17 صبح
:AOA::welcome::bighug:
بھائی آپ پہلے تو یہ بتا دیں کہ آپ تُرک ہیں یا آپ نے کچھ تَرک کیا ہوا ہے:p:p
دانش ترک — مارچ 2، 2013 7:08 صبح
ترک میری قوم یعنی کاسٹ ہے ہممممم ! میں نے کچھ ترک نہیں کیا مجھے ابھی تک کچھ زیادہ فورم کی سمجھ بوجھ نہیں ہے آپ لوگوں کا پرجوش ویل کم مجھے بہت اچھا لگا
محمد بلال اعظم — مارچ 2، 2013 7:42 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید دانش ترک صاحب
محسن وقار علی — مارچ 2، 2013 8:19 صبح
ترک میری قوم یعنی کاسٹ ہے ہممم مم ! میں نے کچھ ترک نہیں کیا مجھے ابھی تک کچھ زیادہ فورم کی سمجھ بوجھ نہیں ہے آپ لوگوں کا پرجوش ویل کم مجھے بہت اچھا لگا
انشااللہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا :love:
امجد میانداد — مارچ 2، 2013 8:20 صبح
میرا نام دانش حسین ترک ہے میں اردو لکھتے لکھتے یہاں پہنچ آیا ہوں امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا
"ہر کدے آؤ" جناب پھر تو بڑا طویل سفر رہا ہو گا، اب تو ماشاءاللہ آپ کو اردو لکھنے کے علاوہ بھی کافی کچھ لکھنا آ گیا :)
اب اپنا مفصل تعارف بھی لکھ دیں۔
سید شہزاد ناصر — مارچ 2، 2013 8:28 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
عائشہ عزیز — مارچ 2، 2013 1:00 شام
خوش آمدید بھائی!
نیلم — مارچ 2، 2013 1:26 شام
خوش آمدید
دانش ترک — مارچ 2، 2013 10:20 شام
"ہر کدے آؤ" جناب پھر تو بڑا طویل سفر رہا ہو گا، اب تو ماشاءاللہ آپ کو اردو لکھنے کے علاوہ بھی کافی کچھ لکھنا آ گیا :)
اب اپنا مفصل تعارف بھی لکھ دیں۔
دانش ترک — مارچ 2، 2013 10:24 شام
"ہر کدے آؤ" جناب پھر تو بڑا طویل سفر رہا ہو گا، اب تو ماشاءاللہ آپ کو اردو لکھنے کے علاوہ بھی کافی کچھ لکھنا آ گیا :)
اب اپنا مفصل تعارف بھی لکھ دیں۔
میں ایبٹ آباد کے ایک خوبصورت گاؤں موہار کلاں میں رہتا ہوں آجکل میں کراچی میں رہائش پذیر ہوں
امجد میانداد — مارچ 2، 2013 10:26 شام
میں ایبٹ آباد کے ایک خوبصورت گاؤں موہار کلاں میں رہتا ہوں آجکل میں کراچی میں رہائش پذیر ہوں
فیر تے پُھلاں تے پیر جی، سو بسم اللہ
زبیر مرزا — مارچ 2، 2013 10:27 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.60564/