السلام علیکم

ناصر ملک — مارچ 14، 2013 7:05 صبح
احبابِ سخن کو میرا سلام قبول ہو۔
ناصر ملک
شاعر، ادیب، کالم نگار، محقق
چوک اعظم
ضلع لیہ۔ پاکستان
فون: 0092302------
شوکت پرویز — مارچ 14، 2013 7:08 صبح
وعلیکم السّلام جناب ناصر بھائی
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
سید شہزاد ناصر — مارچ 14، 2013 7:27 صبح
وعلیکم السّلام جناب ناصر صاحب
محفل میں خوش آمدید
امید ہے یہاں وقت اچھا گزرے گا
عینی شاہ — مارچ 14، 2013 7:46 صبح
وعلیکم اسلام ۔
انکل ویلکم ٹؤ دس میجکل اردو ورلڈ ۔آپ بھی شاعر ہیں اسکا مطلب ہے ۔:)
ویسے محفل پر بہت سارے شاعر ہیں:p
محسن وقار علی — مارچ 14، 2013 8:22 صبح
:waslam:۔اردو محفل پر :welcome:
مئیں تسائیکوں اردو محفل تے آپڑیں دل دیاں گہرائیاں نال خوش آمدید آکھدا ہاں
محسن وقار علی — مارچ 14، 2013 8:26 صبح
ویسے کیا آپ وہی "ناصر ملک" ہیں جو مختلف ڈائجسٹوں میں کہانیاں لکھتے ہیں:sneaky:
جن کی آج کل سسپنس ڈائجسٹ میں کہانی چھپ رہی ہے "مسافر"
اگر ایسا ہے تو میں آپ کا خاصا بڑا "پنکھا" ہوں:love:
شیزان — مارچ 14، 2013 8:30 صبح
خوش آمدید
عینی شاہ — مارچ 14، 2013 8:58 صبح
:waslam:۔اردو محفل پر :welcome:
مئیں تسائیکوں اردو محفل تے آپڑیں دل دیاں گہرائیاں نال خوش آمدید آکھدا ہاں
:rollingonthefloor:
محسن وقار علی — مارچ 14، 2013 9:04 صبح
اس میں اتنا لوٹ پوٹ ہونے کی کیا بات ہے:confused:
عینی شاہ — مارچ 14، 2013 9:06 صبح
اس میں اتنا لوٹ پوٹ ہونے کی کیا بات ہے:confused:
ااپکی سارایکی پر:rollingonthefloor:
محسن وقار علی — مارچ 14، 2013 9:09 صبح
سرائیکی تو درست لکھ لیا کرو:ROFLMAO:
عینی شاہ — مارچ 14، 2013 9:10 صبح
سرائیکی تو درست لکھ لیا کرو:ROFLMAO:
:atwitsend::baringteeth::angry2:
محسن وقار علی — مارچ 14، 2013 9:12 صبح
عینی شاہ ۔اور چونکہ وہ "لیہ" سے ہیں اور وہاں سرائیکی بولی جاتی ہے اس لیے میں نے انہیں سرائیکی میں خوش آمدید کہا۔
عینی شاہ — مارچ 14، 2013 9:12 صبح
عینی شاہ ۔اور چونکہ وہ "لیہ" سے ہیں اور وہاں سرائیکی بولی جاتی ہے اس لیے میں نے انہیں سرائیکی میں خوش آمدید کہا۔
:notworthy:
صرف علی — مارچ 14، 2013 11:20 صبح
وعلیکم السّلام جناب ناصر صاحب
محفل میں خوش آمدید
صرف علی — مارچ 14، 2013 11:23 صبح
وعلیکم السّلام جناب ناصر صاحب
محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — مارچ 14، 2013 11:44 صبح
خوش آمدید ناصر ملک صاحب
شمشاد — مارچ 14، 2013 12:05 شام
ملک صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
mfdarvesh — مارچ 14، 2013 1:10 شام
وعلیکم السلام، ملک صاحب خوش آمدید
انیس الرحمن — اپریل 1، 2013 10:15 صبح
KwULv.png
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.61022/