السلام علیکم

سید انور محمود — اپریل 25، 2013 7:48 صبح
السلام علیکم
میرا نام سید انور محمود ہے۔ مجھے اپنے پیارئے وطن پاکستان سے بے انتہا پیار ہے۔ اسلیے کہ اس وطن نے ہی مجھے سب کچھ دیاہے۔ والدین کسی کے بھی ہوں وہ ہمیشہ اپنے بچوں کواچھی تربیت دیتے ہیں۔ یہ میرئے والدین کی ہی دین ہے مھجے صرف پڑھنے لکھنے کا شوق ہے، تاریخ اور سیاست میرئے پسندیدہ مضمون ہیں، مزاح میں مشتاق احمد یوسفی کا مرید ہوں اسلیے سلسلہ یوسفی سے تعلق ہے۔ جہاں تک مذہب کا تعلق ہے یہ ایک حساس موضع ہےاسلیے اس پر مضامین لکھنے یا اس پر بحث سے ہر ممکن بچنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس فورم پر مضامین لکھنے کا ارادہ ہے، ایک بات کی وضاحت کردوں کہ میرا کسی کی حمایت یا مخالفت میں لکھنا تاریخ، ملک کے سیاسی، معاشی اور جغرافیائی پس منظر میں ہوگا۔ میری اپنے تمام دوستوں سے گذارش ہوگی کہ چاہے وہ میرئے مضمون کو پسند کریں یا نا پسند کریں اُس پر تبصرہ ضرور کریں مگر تہذیب کے دامن کو نہ چھوڑیں۔ اس فورم پر آنے کی وجہ دوسروں کو اپنے خیالات سے آگاہ کرنا اوردوسروں کے خیالات سے سیکھنا ہے۔ اللہ تعالی ہمارئے اس پاک وطن کی مشکلات کو دور کرئےاور ہم سب پاکستانیوں کو اپنے وطن کےلیے کچھ کرنے کی توفیق عطا کرئے۔
محسن وقار علی — اپریل 25، 2013 7:55 صبح
:waslam::welcome::bighug:
مہ جبین — اپریل 25، 2013 8:08 صبح
وعلیکم السلام سید انور محمود
محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 26، 2013 6:34 صبح
خوش آمدید سید انور محمود صاحب
حسان خان — اپریل 26، 2013 6:56 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید جناب :)
طالوت — اپریل 26، 2013 7:42 شام
خوش آمدید سید انور محمود۔
عمراعظم — اپریل 26، 2013 8:09 شام
خوش آمدید سید انور محمود صاحب۔
محمد علم اللہ — اپریل 26، 2013 8:14 شام
خوش آمدید
الف عین — اپریل 26، 2013 9:01 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید سید انور محمود
شمشاد — اپریل 26، 2013 10:13 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
فارقلیط رحمانی — اپریل 27، 2013 2:41 صبح
:waslam:ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید جناب
خوب لکھیے۔ نہ صرف تبصرہ، تنقید کے لیے بھی تیار رہیے۔
اردو محفل میں بڑے بڑے اساتذہ موجود ہیں۔
گھبرائیے نہیں،آپ کی رہنمائی بھی ہوگی اور کان کھنچائی بھی ہوگی۔
وہ بھی شفقت ِ پدری اور محبتِ مادری کے ساتھ۔
اور اگر آپ یہ سب کچھ ہضم کر سکے تو یقیناً ایک کامیاب محقق اور معروف مصنف ثابت ہوں گے۔
ہاں! آپ اساتذہ کا جتنا ادب و احترام کریں گے، اتناہی زیادہ ان سے استفادہ کر پائیں گے۔
ان شاء اللہ
انیس الرحمن — مئی 15، 2013 11:28 صبح
KwULv.png
عبدالرزاق قادری — مئی 15، 2013 11:57 صبح
خوش آمدےد
سید انور محمود
عبدالرزاق قادری — مئی 15، 2013 11:58 صبح
ویسے بیشتر جھوٹ کے پلندوں کو بھی تاریخ کہا جاتا ہے۔
نیلم — مئی 15، 2013 1:08 شام
خوش آمدید
ashira_amjad — مئی 17، 2013 12:42 شام
محفل میں خوش آمدید
محسن وقار علی — مئی 17، 2013 12:49 شام
محفل میں خوش آمدید
اور آپ کو خود بھی خوش آمدید "عاشرہ"
یہی تلفظ ہے نا آپ کے نام کا؟؟؟
مقدس — مئی 17، 2013 12:54 شام
ویلکم
شوکت پرویز — مئی 28، 2013 6:35 صبح
وعلیکم السلام !
محفل میں خوش آمدید۔۔
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 2:20 صبح
خوش آمدید بھائی
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.63070/