عینی شاہ — اپریل 30، 2013 7:14 صبح
السلام علیکم فرحین اور آگین ویلکم

فرحین — اپریل 30، 2013 7:26 صبح
شکریہ شمشاد بھائی اور عینی سسٹر
محمداحمد — اپریل 30، 2013 7:32 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔!

Rehmat_Bangash — اپریل 30، 2013 11:19 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
امیداورمحبت — مئی 1، 2013 1:11 شام
خوش آمدید۔۔۔ 
نیلم — مئی 1، 2013 1:23 شام
خوش آمدید
Rb Rabi — مئی 14، 2013 5:07 صبح
بالون کی سفیدی سے سہم جاتاہون
زندگی تیری رفتار سے ڈر لگتاھے
شوکت پرویز — مئی 14، 2013 5:25 صبح
وعلیکم السّلام
فرحین بہن،
اللہ آپ کی بہن (اور ہمارے تمام بھائی بہنوں) کو سدا اپنی رحمت میں رکھے۔۔ آمین۔۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
الف عین — مئی 15، 2013 7:51 صبح
بہت خوشی ہوئی فرحین۔ مبارک ہو ماہا کا صحت مند ہو کر گھر آنا۔ ماہا اور تمہارے لئے بے شمار دعائیں۔ اور ہاں۔۔۔ خوش آمدید تو کہنا ہی بھول گیا۔ شاید واقعی سٹھیا گیا ہوں!!
الف عین — مئی 15، 2013 7:53 صبح
بالون کی سفیدی سے سہم جاتاہون
زندگی تیری رفتار سے ڈر لگتاھے
خوش آمدید رابعہ یہاں ہی۔ اسی فورم میں ایک الگ سے تعارف کا دھاگا کھولیں
انیس الرحمن — مئی 15، 2013 11:26 صبح
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 2:24 صبح
خوش آمدید بہنا
