ذیشان خالق — مارچ 16، 2014 4:53 شام
نام :ذیشان خالق
ویسے تو یہ پورا ملک ہی ہمارا گھر ہے اسکے بعد میرا تعلق فیصل آباد سے ہے مگر آج کل انجینئرنگ کی تعلیم کے سلسلے میں سنگ تراشوں کی سر زمیں ٹیکسلا میں سکونت پزیر ہوں۔
زیک — مارچ 16، 2014 4:56 شام
خوش آمدید ذیشان!
عبد الرحمن — مارچ 16، 2014 4:56 شام
وعلیکم السلام!
فورم پر خوش آمدید!
ابن رضا — مارچ 16، 2014 5:16 شام
وعلیکم السلام . خوش آمدید۔ دوست

ملائکہ — مارچ 16، 2014 5:45 شام
خوش آمدید

ناعمہ عزیز — مارچ 16، 2014 5:49 شام
خوش آمدید
نایاب — مارچ 16، 2014 5:53 شام
محترم ذیشان خالق صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
یونس — مارچ 16، 2014 7:28 شام
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
محمد وارث — مارچ 17، 2014 5:16 صبح
خوش آمدید ذیشان خالق صاحب
سید ذیشان — مارچ 17، 2014 5:18 صبح
خوش آمدید ہمارے ہمنام

نگار ف — مارچ 17، 2014 5:21 صبح
و علیک السلام و رحمتہ اللہ۔۔۔
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — مارچ 17، 2014 5:31 صبح
نوشاب — مارچ 17، 2014 5:48 صبح
خوش آ۔م دید !
ذیشان خالق بھائی
شمشاد — مارچ 17، 2014 8:35 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
جاسمن — مارچ 17، 2014 8:47 صبح
ذیشان خالق — مارچ 17، 2014 1:54 شام
اپ سب احباب کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ اپ سب نے اتنی محبت سے خوش آمدید کہا
محمدعمرفاروق — مارچ 17، 2014 2:15 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 17، 2014 2:22 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید۔۔۔۔۔
الف عین — مارچ 18، 2014 2:50 صبح
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 19، 2014 2:15 شام
وعلیکم اسلام
خوش آمدید بھائی۔ ٹیکسلا یونیورسٹی میں ہیں ؟