السلام علیکم

عباس آزر — جون 27، 2015 4:29 شام
قابلِ احترام،صاحب استطاعت اور محفلِ اراکین و مجمع خوباں!
السلام علیکم!
اُمید ہے سبھی محفلِ اراکین صاحبِ مدبر و مفکر اس رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خیر و عافیت اور اللہ کی سلامتی میں ہونگے!
بے وقعت و شکستہ خاکسار کو عباس آزرکہتے ہیں۔ میرا تعلق الہ آباد۔پاکستان سے ہے۔
یونیورسٹی میں ابھی زیرِ تعلیم ہوں۔
مجھ کو یہاں خاکسار محمد وارث صاحب، اعجاز عبید صاحب، محمد یعقوب آسی صاحب، محمد اسامہ سرسری صاحب، مزمل شیخ بسمل صاحب اور بھی یہاں قابلِ احترام شخصیتوں کے صاحبِ ذوق نے اپنی طرف متوجہ کیا۔ اور میں بھی ان کے پیچھے ذوق تماشا رہ کر چین نہ پایا اور سوچا کہ کیوں نہ اس جدوجہد کی کار دستی میں شامل حال رہا جائے۔
اس علمی و ادبی فورم کی متداخلین میں شمولیت میرے لیے باعث و مسرت آفریں رہے گی ۔امید ہے اس ادبی سرگزشت کی جانب میرے علم کی ابتدا و ساعت میں پہلا قدم کامیابی کی راہ عظمی ہوگا ۔ کوشش رہے گی کہ اپنا نظریہ ٔ تحمل اور اپنی کوشش و احتساب کرتا رہوں اس میں آپ معزز حضرات کی مدد میرے لیے محورِ حامل و مددگار ثابت ہوگی ۔
متشکرم و آداب
عباس آزرؔ
ادب دوست — جون 27، 2015 4:36 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ادب دوست — جون 27، 2015 4:42 شام
خاکسار کو عباس آزرکہتے ہیں

محفلین مبارک ہو ۔۔ ایک اور خاکسار آئے ہیں۔:):)
خیر سے بائیس ہو گئے۔
PALMATE%20TYPE_large.GIF
خرم انصاری — جون 27، 2015 5:57 شام
خوش آم دید
تجمل حسین — جون 28، 2015 9:52 صبح
خوش آمدید۔
تلمیذ — جون 28، 2015 11:24 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عباس صاحب۔
یہ محمد وارث, صاحب خاکساروں میں کب سے شامل ہوگئے؟:)
فاروق احمد بھٹی — جون 28، 2015 12:36 شام
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے محفل میں آپ کو وقت اچھا گزرے گا۔
الہ آباد سے یاد آیا امجد بھائی اور ان کے بھائی کافی سارے الہ آبادی ہو گئے۔
خالد محمود چوہدری — جون 28، 2015 12:41 شام
عباس آزرؔ صاحب خوش آمدید، یہ
11465.jpg
آپ ہیں ؟ یا وحید مراد صاحب۔ اگر آپ ہیں تو آپ کے قربان جایئے۔
محمد وارث — جون 29، 2015 5:20 صبح
خوش آمدید عباس صاحب، خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔
bilal260 — جون 29، 2015 6:03 صبح
خوش آمدید جناب عباس صاحب ۔
bilal260 — جون 29، 2015 6:05 صبح
یہ آزرسے کیا مراد لیا جائے گااس کا کیا مطلب ہے۔
گزارش ہے کہ تمام بائیس کے بائیس خاکسار کی لسٹ جاری کی جائے۔
خاکسار برادری کافی بڑی ہو گئی ہے کیا یہ ایک ہی خاندان سے ہیں؟
کیا یہ ایک ہی علاقے سے ہیں؟
بے الف اذان — جولائی 4، 2015 3:21 شام
خوش آمدید جناب ! ویسے تو ہم بھی "نئے نئے" ہیں اس محفل میں لیکن "خوش آمدید" کہنے میں کوئی مضایقہ نہیں ۔ ۔ ۔ :)
نایاب — جولائی 4، 2015 9:48 شام
محترم عباس آزر صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 5، 2015 4:21 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محفلین مبارک ہو ۔۔ ایک اور خاکسار آئے ہیں۔:):)
خیر سے بائیس ہو گئے۔
PALMATE%20TYPE_large.GIF
خاکسار ہوئے 22 اور بیلچہ ایک۔۔۔ہیں جی:idontknow:
ایہہ تے کوئی گل نا نا ہوئی:winking:
ادب دوست — جولائی 5، 2015 4:26 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
خاکسار ہوئے 22 اور بیلچہ ایک۔۔۔ہیں جی:idontknow:
ایہہ تے کوئی گل نا نا ہوئی:winking:

ایک وقت میں ایک ہی خاکسار بیلچہ استعمال کرے گا نہ چوہدری صاحب۔
ساریاں نو کم تے لانا اے ؟ ساڈے خاکسار مارنے ہیں توسی ؟
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 5، 2015 4:29 شام
ایک وقت میں ایک ہی خاکسار بیلچہ استعمال کرے گا نہ چوہدری صاحب۔
ساریاں نو کم تے لانا اے ؟ ساڈے خاکسار مارنے ہیں توسی ؟
او جناب۔۔۔۔تسی بیلچے لیاؤ ۔
انھاں ساریاں خاکساراں نوں اقتصادی راہدری تے مزدوری تے لانے آں :p
ادب دوست — جولائی 5، 2015 4:37 شام
او جناب۔۔۔۔تسی بیلچے لیاؤ ۔
انھاں ساریاں خاکساراں نوں اقتصادی راہدری تے مزدوری تے لانے آں :p
چوہدری صاحب یہ ادبی خاکسار ہیں ۔۔ :):)
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 5، 2015 10:18 شام
چوہدری صاحب یہ ادبی خاکسار ہیں ۔۔ :):)
ٹھیک ہے جناب۔انھیں قلم عنایت کر دیے جائیں گے۔
الف عین — جولائی 6، 2015 12:33 صبح
خوش آمدید عباس آزر
سید عاطف علی — جولائی 6، 2015 12:35 صبح
خوش آمدید عباس !
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.83089/