محمداحمد — مئی 13، 2016 12:40 شام
آج پهر حاضر ہوں امید ہیکہ آپ اس نام کو بهولے نہیں ہوں گے۔
ارے بھائی!
آپ کا نام ہم بھول جائیں ایسا کیسے ہو سکتا ہے بھلا؟
خوش آمدید

محمد فہد — مئی 13، 2016 5:44 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
ہم دوستوں کو بھولتے نہیں خاص کر اپنوں کو
اللہ تعالی سدا آپکو اپنے امان میں رکھے آمین
محمد فہد — مئی 13، 2016 5:45 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
ہم دوستوں کو بھولتے نہیں خاص کر اپنوں کو
اللہ تعالی سدا آپکو اپنے امان میں رکھے آمین
انیس الرحمن — مئی 15، 2016 12:10 صبح
پٹرول آپ ہی نے ڈالا تھا...
انیس الرحمن — مئی 15، 2016 12:11 صبح
بڑے عرصے بعد یہ خوش آم دید متحرک ہوا ہے۔
پٹرول آپ ہی نے ڈالا تھا... انجن رواں ہو ہی گیا اب.
عباد اللہ — مئی 15، 2016 12:30 صبح
خوش عام دید (اور ساتھ ہی ساتھ
یاز بھائی کا سپیشل) وغیرہ
