حامد فراز — دسمبر 17، 2015 8:29 صبح
میرا نام حامد فرازہے۔عمر تیس سال ہے -میں پاکستان میں رہتا ہوںاور سرکاری ملازم ہوں اور شوقیہ ویب ڈیزاینگ کرتا ہوں۔
تجمل حسین — دسمبر 17، 2015 8:32 صبح
وعلیکم السلام!
حامد فراز صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ کوئی اپنی ویب سائٹ بھی بنائی ہے یا نہیں؟

ادب دوست — دسمبر 17، 2015 8:34 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
حمیرا عدنان — دسمبر 17، 2015 8:37 صبح
وعلیکم السلام فراز صاحب خوش آمدید
محفل میں خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — دسمبر 17، 2015 8:39 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمدظہیر — دسمبر 17، 2015 8:39 صبح
حامد فراز صاحب، محفل میں خوش آمدید
حامد فراز — دسمبر 17، 2015 9:02 صبح
وعلیکم السلام!
حامد فراز صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ کوئی اپنی ویب سائٹ بھی بنائی ہے یا نہیں؟
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔تجمل بھائی میں نے ایک دو ویب سائٹس بنیائی ہیں ورڈپریس پہ۔پہلی دفع اردو میں بنانے لگا ہوں کچھ مدد درکار ہو گی۔سائٹ کا ربط یہ ہے
http://umeed-e-sahar.com
حامد فراز — دسمبر 17، 2015 9:18 صبح
کوئی یہ بتائے گا کہ اگر مدد درکار ہو تو کس سیکشن میں لڑی بنانی ہے
محمدظہیر — دسمبر 17، 2015 6:25 شام
کوئی یہ بتائے گا کہ اگر مدد درکار ہو تو کس سیکشن میں لڑی بنانی ہے
ہو سکتا ہے
محفل فورم ٹیوٹوریل میں بغیر لڑی بنائے کام ہو جائے
عادل اسحاق — دسمبر 17، 2015 11:18 شام
میرا نام حامد فرازہے۔عمر تیس سال ہے -میں پاکستان میں رہتا ہوںاور سرکاری ملازم ہوں اور شوقیہ ویب ڈیزاینگ کرتا ہوں۔
وعلیکم اسلام حامد بھائی خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 18، 2015 2:49 صبح
وعلیکم السلام خوش آمدید بھائی جان!
محمد وارث — دسمبر 18، 2015 3:15 صبح
خوش آمدید حامد صاحب
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 18، 2015 7:51 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
سیدہ شگفتہ — دسمبر 18، 2015 9:43 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
ایچ اے خان — دسمبر 18، 2015 10:22 صبح
خوش امدید
میاں وقاص — دسمبر 18، 2015 8:33 شام
خوش آمدید جناب الفت۔ ۔ ۔
کاشف اختر — دسمبر 19، 2015 1:32 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
زیک — دسمبر 25، 2015 3:03 صبح
خوش آمدید حامد
افضل حسین — دسمبر 25، 2015 3:20 صبح
خوش آمدید
نیرنگ خیال — دسمبر 25، 2015 8:34 صبح
سب سے پہلے خوش عام دید۔۔۔۔
ماشاءاللہ۔۔۔
جنتیوں کی عمر کو پہنچنے میں ابھی تین سال باقی ہیں۔۔۔۔

اوہ۔۔۔ اسی لیے ابھی تک جنتیوں کی عمر کو نہیں پہنچے۔۔۔۔

کس شعبےمیں اور کہاں۔۔۔ اگر بتانا مناسب سمجھیں۔۔۔۔
اور شوقیہ ویب ڈیزاینگ کرتا ہوں۔
کون کون سی ویب سائٹس شوقیہ ڈیزائن کی ہیں۔۔۔ بتائیں اگر مناسب سمجھیں تو۔۔۔۔