مخلص انسان — دسمبر 21، 2015 12:23 صبح
آج کافی عرصے کے بعد میرا اکائونٹ ویریفائی ہوا ہے
آپ سب لوگوں کی مدد درکار ہے
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 21، 2015 3:32 صبح
وعلیکم السلام خوش آمدید!
محمد تابش صدیقی — دسمبر 21، 2015 4:07 صبح
وعلیکم السلام، محفل میں خوش آمدید۔
رحمن ملک — دسمبر 21، 2015 4:51 صبح
جی آیاناں نوں ۔بھائی کوئی بات نہیں ۔دراصل اس دنیا میں مخلص انسان کو بہت مشکل ھوتی ھے۔ خیر دیر آید درست آید ۔۔۔۔۔کہہ کر آپ کے دل کو تسلی دے دیتے ہیں۔
حمیرا عدنان — دسمبر 21، 2015 6:35 صبح
خوش آمدید جناب مخلص انسان صاحب
محفل میں خوش آمدید
اکمل زیدی — دسمبر 21، 2015 6:55 صبح
اس دنیا میں مخلص انسان کو بہت مشکل ھوتی ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متفق ۔ ۔ ۔ ۔ اور ۔۔۔خوش آمدید
ادب دوست — دسمبر 21، 2015 7:02 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
ادب دوست — دسمبر 21، 2015 7:08 صبح
جن کے رتبے ہیں سوا ان کی سوا مشکل ہے
ادب دوست — دسمبر 21، 2015 7:09 صبح
بات تو یہ درست ہے مگر اس مکمل اطلاق اکاؤنٹ ویریفکیشن پر کرنا کسی طور درست نہیں۔
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 21، 2015 10:50 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جی آیاں نوں, مخلص انسان۔
شکر ہے دنیا کا آخری مخلص انسان محفل کے حصے میں آیا ہے۔
مبارکاں ہوون



کاشف اختر — دسمبر 21، 2015 4:10 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
افضل حسین — دسمبر 21، 2015 4:36 شام
بہت خوش آمدیدجناب۔
زیک — دسمبر 21، 2015 4:47 شام
آج کافی عرصے کے بعد میرا اکائونٹ ویریفائی ہوا ہے
ابن سعید
ابن سعید — دسمبر 21، 2015 4:49 شام
آج کافی عرصے کے بعد میرا اکائونٹ ویریفائی ہوا ہے
آپ سب لوگوں کی مدد درکار ہے
اردو محفل میں خوش آمدید۔ اب آپ کو کیا مشکل درپیش ہے؟

زیک — دسمبر 21، 2015 4:54 شام
شکر ہے دنیا کا آخری مخلص انسان محفل کے حصے میں آیا ہے۔
آخری کیسے؟
مخلص انسان — دسمبر 21، 2015 6:16 شام
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
ابن سعید بھائی اردو نہیں لکھی جارہی ۔۔۔ کاپی پیسٹ سے کام چلا رہا ہوں
مخلص انسان — دسمبر 21، 2015 8:21 شام
G
محمدظہیر — دسمبر 23، 2015 8:42 شام
محفل میں خوش آمدید
غالباً آپ نے نمائندہ تصویر میں جانی ڈپ کی فوٹو لگائی ہے اس نے پائریٹس آف دی کیریبین میں زبردست اداکاری کی ہے۔
مخلص انسان — دسمبر 23، 2015 8:44 شام
وہ فلم میری پسندیدہ فلم ہے
محمدظہیر — دسمبر 23، 2015 8:48 شام
وہ فلم میری پسندیدہ فلم ہے
اچھا ذوق ہے ماشاءاللہ : )