السلام علیکم

اسد اقبال — مئی 2، 2017 11:05 صبح
تسلیمات !
میرا نام اسد اقبال ہے اور تعلق پاکستان کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے
ایک گاؤں کھڈیوٹ سے ہے۔ سلسلہء روزگار کی وجہ سے بحرین میں حال مقیم ہوں
اور ایک کنسٹرکشن کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں۔
شاعری سے رغبت برسوں پُرانی ہے جبکہ میری شاعری کی عُمر ایک شیر خوار طفل
سے زیادہ نہیں۔ ہر نیا دن ایک نئی بات سِکھا جاتا ہے اپنے سوا ہر شخص سے سیکھتا ہوں۔
بے شک زندگی سیکھنے کا دوسرا نام ہے اور وقت سے بڑا اُستاد نہیں۔۔۔۔۔۔۔
اس سے زیادہ اپنے بارے میں‌ کیا کہوں کہ۔
مسافرِ منزلِ بقا ہوں
فنا کی جانب مرا سفر ہے
اسد اقبال
اے خان — مئی 2، 2017 11:07 صبح
خوش آمدید جناب ☺ ☺
محمد وارث — مئی 2، 2017 11:10 صبح
خوش آمدید اسد صاحب!
محمد تابش صدیقی — مئی 2، 2017 11:10 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اسد اقبال — مئی 2، 2017 11:13 صبح
آپ تمام احباب کا بہت شکریہ
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 2، 2017 11:15 صبح
وعلیکم السلام بھائی۔محفل میں خوش آمدید
محمد عظیم الدین — مئی 2، 2017 11:27 صبح
خوش آمدید اسد بھائی
عبدالقیوم چوہدری — مئی 2، 2017 11:48 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
جناب پوٹهواری بجهی کننے او نا ؟
زیک — مئی 2، 2017 1:51 شام
خوش آمدید اسد
حمیرا عدنان — مئی 2، 2017 1:55 شام
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
فہد اشرف — مئی 2، 2017 2:15 شام
اسد اقبال صاحب اردو محفل خوش آمدید
یوسف سلطان — مئی 2، 2017 2:16 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید۔​
اسد اقبال — مئی 2، 2017 3:33 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
جناب پوٹهواری بجهی کننے او نا ؟
جی جناب کیاں‌ نی ساڑی مادری زُبان ای
ادب دوست — مئی 3، 2017 10:15 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
اسد اقبال — مئی 3، 2017 10:19 صبح
آپ تمام احباب کی پذیرائی کا بہت شکریہ
حماد علی — مئی 3، 2017 3:32 شام
وعلیکم السلام!!
محفل میں خوش آمدید!!
عثمان — مئی 3، 2017 7:46 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
یاز — مئی 3، 2017 9:14 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔
فاطمہ شیخ — مئی 9، 2017 10:23 صبح
خوش آمدید جناب
نیک تمنائیں
ڈاکٹرعامر شہزاد — مئی 9، 2017 10:29 صبح
محفل میں خوش آمدید بھیا ۔ امید ہے آپ کا بہت اچھا وقت گزرے گا یہاں ۔ اپنی شاعری بھی ضرور شیئر کیجیے گا ۔ انتظار رہے گا ۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.96164/