السلام علیکم !!

آوازِ دوست — اگست 15، 2015 3:30 شام
محترم نورالحسن جوئیہ صاحب! خوش آمدید۔ آپ کا شعر اچھا اور حسبِ حال لگا :) خوش رہیں۔
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 5:39 شام
جانے وہ کیا لفظ تھے جو چھپ گئے اس " مسکراہٹ " میں ۔
بہت دعائیں
:)کوشش کر کےبھی چھپا تو نہیں سکے ناں:act-up: شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھے
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 5:39 شام
محترم نورالحسن جوئیہ صاحب! خوش آمدید۔ آپ کا شعر اچھا اور حسبِ حال لگا :) خوش رہیں۔
جزاک اللہ
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 5:40 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید ۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور زندگی کے اس نئے سفر کو ہمیشہ بابرکت راہوں پر گامزن رکھے آمین
آمین جناب
نایاب — اگست 15، 2015 5:50 شام
:)کوشش کر کےبھی چھپا تو نہیں سکے ناں:act-up: شکریہ میم اللہ آپ کو خوش رکھے
آمین ثم آمین
بہت شکریہ بہت دعائیں
عبدالقیوم چوہدری — اگست 16، 2015 8:33 صبح
جی میم شکریہ جزاک اللہ
نور سعدیہ شیخ
یہ آپ میم ہیں ؟ :confused4:آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں :battingeyelashes::cool2:
نور وجدان — اگست 16، 2015 8:37 صبح
نور سعدیہ شیخ
یہ آپ میم ہیں ؟ :confused4:آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں :battingeyelashes::cool2:

میم شائد احتراما کہا ہے ۔۔۔۔:)
عمر سیف — اگست 16، 2015 8:45 صبح
خوش آمدید
آوازِ دوست — اگست 16، 2015 9:45 صبح
نور سعدیہ شیخ
یہ آپ میم ہیں ؟ :confused4:آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں :battingeyelashes::cool2:
چوہدری صاب اے انگریزاں والی میم نئیں، انگریزی والی میم (Mam) اے ہُن دَسو تُسیں ٹویشن رکھنی سی :)
عبدالقیوم چوہدری — اگست 16، 2015 1:21 شام
چوہدری صاب اے انگریزاں والی میم نئیں، انگریزی والی میم (Mam) اے ہُن دَسو تُسیں ٹویشن رکھنی سی :)
بڑیاں خبراں نے تواڈے کول تے میماں دیاں۔۔خیر اے نا:p
نور نوں آکهو پہلاں زمین تے ڈیرے تے لاوے،فیر ایدے کولوں ٹیوشن وی رکه لواں دے۔:cool:
عبدالقیوم چوہدری — اگست 16، 2015 1:23 شام
میم شائد احتراما کہا ہے ۔۔۔۔:)
اچها۔۔۔۔شاید۔۔۔o_O
یقین ابهی بهی نہیں۔۔:p
نور وجدان — اگست 16، 2015 1:32 شام
بڑیاں خبراں نے تواڈے کول تے میماں دیاں۔۔خیر اے نا:p
نور نوں آکهو پہلاں زمین تے ڈیرے تے لاوے،فیر ایدے کولوں ٹیوشن وی رکه لواں دے۔:cool:

جنت میں رہنے دیں مجھے ۔۔۔وہاں کی خبر یہاں کرنے کا فائدہ ؟
نور وجدان — اگست 16، 2015 1:33 شام
اچها۔۔۔۔شاید۔۔۔o_O
یقین ابهی بهی نہیں۔۔:p
چلیں۔۔۔یعنی احترام کے قابل نہیں جنت کے باسی :)
عبدالقیوم چوہدری — اگست 16، 2015 1:47 شام
جنت میں رہنے دیں مجھے ۔۔۔وہاں کی خبر یہاں کرنے کا فائدہ ؟
اچها جی۔
رہیں جی اپنی جنت میں۔۔۔:)
نہ دیں خبریں۔۔ہم نوائے وقت لے لیں گے:p
چلیں۔۔۔یعنی احترام کے قابل نہیں جنت کے باسی :)
وہم ہے آپ کا
نور وجدان — اگست 16، 2015 2:04 شام
اچها جی۔
رہیں جی اپنی جنت میں۔۔۔:)
نہ دیں خبریں۔۔ہم نوائے وقت لے لیں گے:p
وہم ہے آپ کا
ہم بھی کہیں نوائے وقت افواہیں کیوں پھیلا رہا ہے آج کل
عبدالقیوم چوہدری — اگست 16، 2015 2:07 شام
ہم بھی کہیں نوائے وقت افواہیں کیوں پھیلا رہا ہے آج کل
ہم ۔۔۔ بیشک کہہ لیں۔۔ اجازت ہے:p
فاروق احمد بھٹی — اگست 19، 2015 3:16 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.83952/page-2