آپ کے نام کے جز ندیم سے اس کا تو تاثر ملتا ہے کہ آپ کا مزاج دوستانہ ہوگا، لیکن اس پر روشنی ڈالیے کہ فیصل آپ کے مزاج کے کس پہلو کی عکاسی کرتا ہے؟ ویسے اردو محفل پر خوش آمدید۔