طالوت — اکتوبر 6، 2008 11:42 صبح
میری رائے اب بھی وہی ہے کہ قران کے حکم سلام والی آیتیں پڑھ لیں
وسلام
خورشیدآزاد — اکتوبر 6، 2008 2:11 شام
رضوان، طالوت، م۔م مغل، ملائکہ اور مرک آپ سب کا شکریہ۔
طالوت، مغل اور محمد وارث آپکی راہنمائی کے لیے احسان مند ہوں۔
مغزل — اکتوبر 7، 2008 10:49 صبح
شکریہ کی کیابات جناب ۔۔
علی ذاکر — اکتوبر 8، 2008 12:03 شام
خورشید صاحب خوش آمدید
الف عین — اکتوبر 8، 2008 5:59 شام
علی ذاکر خوش آمدید
مغزل — اکتوبر 8، 2008 6:13 شام
باباجانی یہ لڑی خورشید صاحب سے منسوب ہے ۔۔ ذاکر صاحب کی لڑی اور ہے ۔۔۔
ایم اے راجا — اکتوبر 8، 2008 10:28 شام
وعلیکم السلام، آزاد صاحب محفل میں خوش آمدید
فارقلیط — مئی 5، 2009 8:53 صبح
خوش آمدید
گو کہ خاصی دیر سے کہا ہے

خورشیدآزاد — مئی 5، 2009 10:06 صبح
فارقلیط اب تو میرا حق بنتا ہے آپ کو خوش آمدید کہنے کا۔
آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔ آپ کے تعارف کا اگر دھاگہ ہو تو بتا دیجیئے گا۔
فا ر و ق — مئی 5، 2009 10:19 صبح
جوگ جوگ جیو تم سب لوگ محفل میں
یہ محفل تمہارے لیے ہے تمہارے لیے ہے
خوش آمدید کہتے ہیں سب اپ کو دل سے
نہ ہو کوئی کمی اپ کی طرف سے
فارقلیط — مئی 5، 2009 3:00 شام
فارقلیط اب تو میرا حق بنتا ہے آپ کو خوش آمدید کہنے کا۔
آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔ آپ کے تعارف کا اگر دھاگہ ہو تو بتا دیجیئے گا۔
آپ کی طرح اچھا تو نہیں لکھ سکا اپنے
تعارف میں مگر خانہ پری تو ہو ہی گئی ہے
