السلام علیکم ۔۔ ابتدائیہ

اظہر گل — فروری 27، 2014 7:16 صبح
جی آیاں نوں۔
گُل پڑھیں یا گِل ؟ :)
جناب یہ گِل ہے :) ذرا اردو ٹائیپنگ کمزور ہے معزرت خواہ ہوں اس بارے میں۔۔۔
اظہر گل — فروری 27، 2014 7:22 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید اظہر بھائی!
بہت بہت شکریہ بھائی صاحب :)
اظہر گل — فروری 27، 2014 7:23 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
محفل پر خوش آمدید! :)
بہت بہت شکریہ بھائی صاحب
اظہر گل — فروری 27، 2014 7:26 صبح
سینیرز کو آپ نے سلام کہا اور ہم؟؟؟ :(
چلیں ہم ہی کہے دیتے ہیں "السلام علیکم :) اور خوش آمدید"
وعلیکم السلام ماہی صاحبہ فرطِ اشتیاق میں باقی کو بھول گیا :) بہت بہت معزرت خواہ ہوں میں ۔۔لیکن میرے لئیے تو آپ بھی سئینر ہی ہیں سو آپ خود کو اسی کیتیگری میں رکھیں :) آپ بھی سینیئر ہیں اب اس پیرائے میں دیکھا جایے تو :)
اظہر گل — فروری 27، 2014 7:27 صبح
وعلیکم السلام ، خوش آمدید
بہت بہت شکریہ بھائی صاحب
اظہر گل — فروری 27، 2014 7:28 صبح
وہاں کہاں ؟؟؟ ویسے خوش آمدید
وہاں کا ایک مشترکہ جواب میں دے چکا ہوں سب احباب کو :) اور بہت شکریہ :)
اظہر گل — فروری 27، 2014 7:29 صبح
بہت بہت شکریہ قیصرانی بھائی
اظہر گل — فروری 27، 2014 7:33 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اظہر صاحب۔
بعد ازاں، ہماری گذارش بھی یہی ہے کہ آپ محمد وارث صاحب کے بارے میں@ ملائکہ, کے پوچھے گئے سوال کا جواب عنایت فرما کر شکریے کا موقع دیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ آنجناب کہاں رہتے ہیں۔ اور اہل محفل کو کس غلطی کی سزا مل رہی ہے کہ یکا یک ان کے رشحات قلم سے بالکل محروم ہو گئے ہیں۔ اس بات کی تصدیق تو ہوئی کہ 'مصروفیات' کا محض بہانہ ہی ہے۔ کیونکہ آپ نے خود لکھا ہے کہ وہ 'وہاں' پر پائے جاتے ہیں۔
؎ گل پھینکو ہو اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی!
میری عرض تو سنیں جناب :) میرے کہنے کا مطلب تھا کہ وارث صاحب کا فیس بک پیج لائک کیا ہوا ہے وہاں پر انکے فالوور ہیں اسی پیرائے میں کہا تھا
اظہر گل — فروری 27، 2014 7:34 صبح
علیکم السلام
خوش آمدید
آپکی اچھی تعلیم میں اللہ کی رحمت شامل ہوجائے،، آمین

آپکی نیک تمناوّں کا بہت شکریہ :)
ملائکہ — فروری 27، 2014 5:53 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اظہر صاحب۔
بعد ازاں، ہماری گذارش بھی یہی ہے کہ آپ محمد وارث صاحب کے بارے میں@ملائکہ کے پوچھے گئے سوال کا جواب عنایت فرما کر شکریے کا موقع دیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ آنجناب کہاں رہتے ہیں۔ اور اہل محفل کو کس غلطی کی سزا مل رہی ہے کہ یکا یک ان کے رشحات قلم سے بالکل محروم ہو گئے ہیں۔ اس بات کی تصدیق تو ہوئی کہ 'مصروفیات' کا محض بہانہ ہی ہے۔ کیونکہ آپ نے خود لکھا ہے کہ وہ 'وہاں' پر پائے جاتے ہیں۔
؎ گل پھینکو ہو اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی!
ٹھیک بات ہے بالکل :)
ملائکہ — فروری 27، 2014 5:54 شام
میری عرض تو سنیں جناب :) میرے کہنے کا مطلب تھا کہ وارث صاحب کا فیس بک پیج لائک کیا ہوا ہے وہاں پر انکے فالوور ہیں اسی پیرائے میں کہا تھا
اہو اچھا اچھا۔۔۔
نایاب — فروری 27، 2014 7:07 شام
وعلیکم السلام
محترم اظہر گل صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آدم کا بیٹا — فروری 27، 2014 8:27 شام
خوش آمدید۔
الف عین — فروری 28، 2014 2:24 صبح
خوش آمدید اظہر گل
معاویہ منصور — فروری 28، 2014 3:47 صبح
خوش آمدید!
انیس الرحمن — مارچ 3، 2014 5:33 صبح
KwULv.png
شیزان — مارچ 3، 2014 5:37 صبح
خوش آمدید
شمشاد — مارچ 3، 2014 6:41 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
فلک شیر — اپریل 1، 2014 11:50 شام
خوش آمدید :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%DB%94%DB%94-%D8%A7%D8%A8%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DB%81.72421/page-2