السلام و علیکم

عمیر اسلم — دسمبر 10، 2012 6:51 صبح
میں ایک آئی ٹی پروفیشنل ہوں ، اور ساتھ میں اردو ادب اور تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہوں ۔ تمام لوگوں کو میرا سلام-
شمشاد — دسمبر 10، 2012 7:50 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمدعمرفاروق — دسمبر 10، 2012 8:11 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
عمر سیف — دسمبر 10، 2012 9:03 صبح
خوش آمدید
قیصرانی — دسمبر 10، 2012 9:10 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید :)
محمد وارث — دسمبر 10، 2012 9:39 صبح
خوش آمدید عمیر اسلم صاحب
مدیحہ گیلانی — دسمبر 10، 2012 11:51 صبح
خوش آمدید۔
الف عین — دسمبر 11، 2012 5:05 صبح
وعلیکم السلام اور محفل میں خوش آمدید
ذوالقرنین — دسمبر 11، 2012 5:13 صبح
وعلیکم السلام بھائی عمیر اسلم!
صمیم قلب سے اردو محفل میں خوش آمدید۔
آئی ٹی والوں کو تو میں عینک لگا کے ڈھونڈ رہا ہوں۔:):):)
محب علوی — دسمبر 11، 2012 5:21 صبح
خوش آمدید اور آئی ٹی میں کن ٹولز اور ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں یا کر چکے ہیں۔
عمیر اسلم — دسمبر 11، 2012 11:46 صبح
ڈاٹ نیٹ ، ایم وی سی ، سی شارپ اور اے ایس پی ڈاٹ نیٹ ، ۔
نایاب — دسمبر 11، 2012 11:48 صبح
میں ایک آئی ٹی پروفیشنل ہوں ، اور ساتھ میں اردو ادب اور تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہوں ۔ تمام لوگوں کو میرا سلام-
محترم عمیر اسلم صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
فلک شیر — دسمبر 11، 2012 11:49 صبح
خوش آمدید عمیر اسلم بھائی........:flower:
عائشہ عزیز — دسمبر 11، 2012 12:55 شام
خؤش آمدید بھائی!
قیصرانی — دسمبر 11، 2012 1:51 شام
وعلیکم السلام بھائی عمیر اسلم!
صمیم قلب سے اردو محفل میں خوش آمدید۔
آئی ٹی والوں کو تو میں عینک لگا کے ڈھونڈ رہا ہوں۔:):):)
اور آئی ٹی والے عینک لگائے آپ کے منتظر بیٹھے ہیں
ذوالقرنین — دسمبر 11، 2012 2:24 شام
اور آئی ٹی والے عینک لگائے آپ کے منتظر بیٹھے ہیں
احسان مند کرنے کے لیے رستہ بھی دکھائیے قیصرانی بھائی!:):):)
قیصرانی — دسمبر 11، 2012 2:27 شام
احسان مند کرنے کے لیے رستہ بھی دکھائیے قیصرانی بھائی!:):):)
ہر پیغام کے نیچے بائیں جانب جہاں جواب کا آپشن ہے، اس کے نیچے اپنی مرضی کا بٹن چن لیجئے۔ احسان مندی تو نہیں البتہ آس پاس کا کوئی بٹن مل جائے گا
سیدہ شگفتہ — دسمبر 15، 2012 5:55 صبح
میں ایک آئی ٹی پروفیشنل ہوں ، اور ساتھ میں اردو ادب اور تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہوں ۔ تمام لوگوں کو میرا سلام-

السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
سیدہ شگفتہ — دسمبر 15، 2012 5:57 صبح
وعلیکم السلام بھائی عمیر اسلم!
صمیم قلب سے اردو محفل میں خوش آمدید۔
آئی ٹی والوں کو تو میں عینک لگا کے ڈھونڈ رہا ہوں۔:):):)

عینک لگا کے کیوں ڈھونڈ رہے ہیں ذولقرنین بھائی؟ :happy:
محسن وقار علی — دسمبر 15، 2012 6:23 صبح
:AOA:خوش آمدید:bighug:
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57170/