شکریہ!
شکریہ!
بہت شکریہ جی!
بہت بہت شکریہ جی !

بہت شکریہ جناب!
بہت بہت شکریہ بھائی! جی سپین میں مزدور یونین سے تعلق ہے، یعنی مزدوری ہی کرتے ہیں؛ مزدوری میں ایک کارٹر پلر کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ اور پاکستان میں سیالکوٹ سے تعلق ہے

کارٹر پلر کی کوئی مشین چلاتے ہیں ؟
مشین نہیں چلاتا، وہ ان کے سپئر پارٹس کے سٹور میں ، وہ پرزے جو کسی وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں، اور واپس اآتے ہیں، ان کی انسپیکشن کرتا ہوں، کہ یہ کس وجہ سے خراب ہوا، جیسے کوئی پرزہ گارنٹی میں ہو، اور خراب ہو کے واپس اآ جائے،
جی کسی حد تک یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں انسپکٹر ہوں


خطا التصنيع مطلب Manufacturing Fault
جی بالکل۔
آپ مہندس ہیں ؟ کیسے تلاشتے ہیں پھر نقص ؟
بھائی ایک لمبی لسٹ ہے انسٹرکشنز کی ، اور ہر پرزے کی اپنی ہی تھیوری ہے۔ جو انجینئرز لوگوں نے لکھی ہیں شائد۔ بس اسی میں لکھا ہوتا ہے ۔ کہ اآپریٹر کی غلطی سے پرزے میں کیا کیا خرابی ہو سکتی ہے، بس اسی طرح پرزے کو دیکھ کو معلوم ہو جاتا ہے۔ کہ کیسے خراب ہوا ہے، بنانے والے کی غلطی ہے یا چلانے والے کی۔
تاریخ اور اسلامی الگ الگ یا تاریخِ اسلامی۔۔۔۔
اسلامی تاریخ ، جس میں سپین کی تاریخ بھی آ جاتی ہے۔ اسلامی شخصیات کے بارے میں ، وغیرہ وغیرہ۔ اور فنی تحریروں میں جیسے" "نوک جوک" ڈاکٹر محمد یونس بٹ" اور پطرس بخاری، وغیرہ۔ اور اچھے اور برے ناول کا پتا تو ظاہر ہے پڑھ کر ہی چلتا ہے، یہ بات تو میں نے پتا نہیں کیوں کہہ دی کہ "اچھا ناول" مل جائے تو۔ خیر ویسے کچھ رائیٹر ایسے ہوتے ہیں، ویسے کچھ ریڈنگ کے بعد تو اندازہ ہو ہی جاتا ہے۔ کہ دلچسپ ہے یا نہیں، ویسے یہاں کتابیں اتنی کم ملتی ہیں، کہ جو بھی مل جائے بس شکر ہی کرتے ہیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.73027/page-2