اگر یہ تعارف ہے تو مجھے اپنے تعارف میں بخاری شریف پیش کرنی چاہیے تھی!
رمیز کالو ۔۔۔
نام سے جہاں تک اندازہ کر سکا ہوں، آپ کا تخلص کچھ سیاہی مائل ہے۔
بہر صورت، میں آپ کو اپنی ذاتی جانب سے محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
گو کہ میں اس کا مالک نہیں، لیکن اپنا ہی گھر سمجھیے!