احمد شاکر — اکتوبر 21، 2012 1:24 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
احباب کرام میرا نام منور احمد شاکر ہز اور میرا تعلق جرمنی سے ہے اور میں نے کسی زمانہ میں یہاں شائد رجسٹر کیا تھا خود کو مگر آج شاہد شاہنواز نز مجھے اس فوروم کی یاد دہانی کروائی تو دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔۔ مجھے لکھنز کا بہت شوق ہے۔۔ ابھی کیبورڈ کا استعمال میرے لئے گو کہ آسان نہیں ۔۔۔ مگر عادی ہو جاؤں گا انشاءاللہ
خاکسار
منور احمد شاکر
سیدہ شگفتہ — اکتوبر 21، 2012 3:00 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
الف عین — اکتوبر 21، 2012 5:28 صبح
خوش آمدید شاکر، پہلے ہی اصلاح سخن میں کہہ چکا ہوں، یہاں دوبارہ سہی۔
نیلم — اکتوبر 21، 2012 5:34 صبح
خوش آمدید
عمر سیف — اکتوبر 21، 2012 5:56 صبح
خوش آمدید
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 21، 2012 6:08 صبح
خوش آمدید صاحب
شمشاد — اکتوبر 21، 2012 6:44 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عائشہ عزیز — اکتوبر 21، 2012 6:46 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید بھائی۔
چاچو یہ دھاگہ تعارف کے زمرے میں منتقل کردیں۔
پپو — اکتوبر 21، 2012 7:03 صبح
منور احمد شاکر صاحب
جی آیاں نوں
کی بورڈ چل پڑے گا شرط یہ ہے کہ آتے رہیں
امید ہے آپکے ساتھ اچھا وقت گذرے گا
محمد وارث — اکتوبر 21، 2012 4:14 شام
خوش آمدید منور احمد شاکر صاحب
انیس الرحمن — اکتوبر 21، 2012 4:20 شام
ناعمہ عزیز — اکتوبر 21، 2012 4:24 شام
خوش آمدید لالہ

احمد شاکر — اکتوبر 22، 2012 4:17 شام
اتنے پرجوش استقبالیہ کے بعد تو یقینا کوئی بھی نہیں اس گرم محفل کو چھوڑ کر جانا پسند کریگا۔
سب احباب کی دعاؤں کا طالب ہوں ۔۔ اس مدرسہ میں ایک طالب علم کی حیثیئت سے داخل ہوا ہوں اور سیکھنا چاہتا ہوں۔ اس لئے جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
علم اور اچھے اساتذہ آسانی سے حاصل نہیں ہوا کرتے۔ مگر اس فوروم کی بدولت یہ سہولت سب کو میسر ہوئی اور میری دعا ہے کہاللہ آپ سب کو اور اس فوروم کو جزا عطا کرے اور بہت سی
برکات سے نوازے کہ علم پھیلانا بھی میرے نزدیک صدقہ جاریہ ہے
مقدس — اکتوبر 22، 2012 4:23 شام
ویلکم بھائی
احمد شاکر — اکتوبر 22، 2012 4:43 شام
جزاک اللہ بہن
مجھے اپنا نام تبدیل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔۔ اور مجھے مدد والی فوروم بھی نہیں مل رہی۔۔۔ میں الریڈی کی بجائے اپنا نام احمد شاکر استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی میری مدد کیجئے
مقدس — اکتوبر 22، 2012 4:49 شام
جزاک اللہ بہن
مجھے اپنا نام تبدیل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔۔ اور مجھے مدد والی فوروم بھی نہیں مل رہی۔۔۔ میں الریڈی کی بجائے اپنا نام احمد شاکر استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی میری مدد کیجئے
بھائی ابھی ہو جاتا ہے ان شاء اللہ
فہیم — اکتوبر 22، 2012 4:55 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
احباب کرام میرا نام منور احمد شاکر ہز اور میرا تعلق جرمنی سے ہے اور میں نے کسی زمانہ میں یہاں شائد رجسٹر کیا تھا خود کو مگر آج شاہد شاہنواز نز مجھے اس فوروم کی یاد دہانی کروائی تو دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔۔ مجھے لکھنز کا بہت شوق ہے۔۔ ابھی کیبورڈ کا استعمال میرے لئے گو کہ آسان نہیں ۔۔۔ مگر عادی ہو جاؤں گا انشاءاللہ
خاکسار
منور احمد شاکر
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید شاہد صاحب

مہ جبین — اکتوبر 23، 2012 2:00 شام
وعلیکم السلام
احمد شاکر بھائی
محفل میں خوش آمدید
خرم شہزاد خرم — اکتوبر 23، 2012 2:12 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
اشتیاق علی — اکتوبر 23، 2012 2:22 شام
محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ امید ہے آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا۔