آپ کو کیا پتا بھلا؟
بڑوں کے لئیے تو بچی ہی ہوں نا! اماں دادی تو نہیں ہوں
ہاں تو ٹھیک تو کہا ہے "کچھ" نہیں کہتی، "بہت کچھ" کہتی ہوں، اور حق کہتی ہوں
یہاں بھی غلط ہیں، اور غلطی درست کرنا میں چاہتی نہیں۔ بے شک غلط فہمی میں رہیں مجھے کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں
آمین
ہاں ناں بالکل ورلڈ کپ تو اکھٹے دیکھنا چاہئیے نا، مزہ کیسے آئے گا ورنہ؟
پہلے کیا تھا جو اب نہیں؟ میں بھی تھوڑا افسوس میں شامل ہو جاؤں، اور پھر خوب جلوں کُڑھوں۔۔۔