واپسی مبارک ہو! 
جی جی بھیا بالکل

یہ لو مجھے خود ہی یاد آ گیا۔ بلکہ عبد اللہ کی تو میں نے مبارک بھی دی تھی۔
لیں اعجاز چاء آپ کو بھی کوئی بھول سکتا ہے کیا
بہت سارا شکریہ قرۃ العین۔۔۔مجھے بھی آپ سب سے دوستی کرکے۔۔آپ سب کو جان کے بے حد خوشی ہوگی۔۔۔میں بس انٹرویو اپ ڈیٹ پوسٹ کو تھوڑا سیٹ کرلوں۔۔۔پھر باقی دھاگوں میں ابھی انشاءاللہ جوابات لکھوں گی۔
پوسٹ کے بعد ایک مخصوص وقت تک تدوین ہوسکتی ہے۔
محفل کے رکن کے لیے تدوین کا وقفہ تقریباً 30 منٹ تک رہتا ہے۔ اس کے تدوین کی سہولت ختم ہو جاتی ہے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%85%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86.59447/page-3