بہتتتتتت شکریہ عائشہ۔۔۔۔آپ مجھے جانتی نہیں لیکن اردو محفل پر انشاءاللہ جان جائیں گی
بہتتتتتت شکریہ عائشہ۔۔۔۔آپ مجھے جانتی نہیں لیکن اردو محفل پر انشاءاللہ جان جائیں گی
ان وژن فورمز پے انگلش فورم تو بنایا تھا آپ اس کی بات کررہے ہیں کیا۔۔؟


اور ہاں مجھے تو یہ بھی یاد آگیا کہ میں آپ سے ناراض تھی۔۔بھلا کیوں۔۔۔؟ وہ جب میں نے بلاگ لوکلائزیشن سیکھنا شروع کی تو ایک تھیم کے لیے آپ کی مدد چاہیے تھی۔۔۔آپ ایم ایس این پر مجھے ملے بھی تھے میں نے تب آپ کو ڈھیروں ڈھیر پیغامات بھیجے تھے لیکن آپ جواب نہیں دیتے تھے۔۔۔یاد آیا۔۔۔۔؟؟ چلیں معاف کردیا آپ بھی کیا یاد کریں گے
آپ سب سے میں نے بہت کچھ سیکھا یہ میں کبھی نہیں بھولوں گی۔۔۔اسی وجہ سے تو اسکارلٹ جیسی مشکل ترین تھیم اکیلے لوکلائز کرسکی 
